Browsing Category
Urdunews
آزاد کشمیر، بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف آج بھی احتجاج جاری
آزاد جموں کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج بھی احتجاج جاری ہے۔منقسم کشمیری خاندانوں کے افراد نے شہر میں آزادی چوک پر دھرنا دیا ہوا ہے۔آزاد جموں کشمیر اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر بھی دھرنے…
پنجاب: سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کی حتمی میرٹ لسٹ جاری
صوبۂ پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کی حتمی میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کے ترجمان کے مطابق یونیورسٹی نے میرٹ لسٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہے، جو 4485 امیدواروں پر مشتمل…
امن و امان کی صورتحال کے باعث انتخابات میں تاخیر نہیں ہو گی: فواد حسن فواد
نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتِ حال کے باعث انتخابات میں تاخیر نہیں ہو گی۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابات کے ملتوی ہونے کی قیاس آرائیاں درست نہیں، کوئی ایسا ابہام نہیں کہ…
پیرس: کھوئی ہوئی 8 لاکھ ڈالرز کی انگوٹھی ویکیوم کلینر سے مل گئی
پیرس کے ہوٹل کے کمرے میں کھوئی ہوئی 8 لاکھ ڈالرز کی انگوٹھی ویکیوم کلینر سے مل گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس کے معروف ہوٹل میں مقیم ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی ایک کاروباری خاتون کی قیمتی انگوٹھی کھو گئی۔خاتون نے ہوٹل کے اسٹاف…
بلاول کا ڈی آئی خان واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اے پی ایس کے شہداء کو بتایا جائے کہ…
سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے تاحیات نااہلی میں مدت سے متعلق میر بادشاہ قیصرانی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔حکم نامے کے مطابق نااہلی کی مدت…
افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
افغانستان سے طورخم بارڈر کے راستے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر ٹرمینل پر کسٹم اور سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان آنے والی گاڑی سے امریکی ہتھیار برآمد کر…
شمالی غزہ میں مزید 8 اسرائیلی فوجی ہلاک
شمالی غزہ میں جھڑپوں میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے مزید 8 فوجی ہلاک ہو گئے۔اسرائیلی فوج کے مطابق ہلاک فوجیوں میں لیفٹیننٹ کرنل، میجر اور کیپٹن بھی شامل ہیں۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں جھڑپوں میں مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد…
العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ ایک صفحے پر مشتمل ہے جسے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور…
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا
صوبۂ بلوچستان کے شہر خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا، لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ…
غیر شرعی نکاح کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا تحریری حکم نامہ جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے 4 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کیا جس کے مطابق ریکارڈ کے مطابق بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے…
آسٹریلیا کیخلاف کچھ مختلف کرنے کی کوشش کرینگے: شان مسعود
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ فارمیٹ میں کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہم بحیثیت ٹیم کچھ مختلف کرنے کی کوشش کریں گے۔شان مسعود نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس میں کہا کہ بحیثیت ٹیم ہم خود کو کنڈیشنز کے مطابق ڈھالنے کی کوشش…
3 بار وزیرِ اعظم بننے والے کو 7 برس بعد انصاف ملا: جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ 3 بار وزیرِ اعظم بننے والے کو 7 برس بعد انصاف ملا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ انصاف دینے والے ناانصافی کریں تو ملک کس طرح ترقی کرے گا۔انہوں نے کہا کہ 8 فروری کے…
بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر او آئی سی کا اظہارِ تشویش
اسلامی تعاون کی تنظیم کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ نے بھارتی سپریم کورٹ کے 11 دسمبر کے فیصلے پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔سیکریٹری جنرل او آئی سی نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ برقرار رکھنے پر بھارتی سپریم کورٹ…
کرکٹ آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کے حوالے سے کیا کہا؟
کرکٹ آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کھلاڑیوں کی ذاتی رائے کے اظہار کی حمایت کرتے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ لیکن اس حوالے سے آئی سی سی کے قوانین موجود ہیں، یہ قوانین ذاتی پیغامات کے اظہار سے…
امریکا نے یوکرین کی مزید اقتصادی مدد دینے سے ہاتھ کھینچ لیا
امریکا نے یوکرین کو مزید اقتصادی مدد دینے سے ہاتھ کھینچ لیا۔امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کو مزید اضافی امداد نہیں دے سکتے، یوکرین کو جہاں تک ممکن ہوا اہم اسلحہ اور سامان ضرور دیں گے۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی مدد…
پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون پر پاکستان کے ساتھ شراکت کا منتظر ہے۔بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ترجمان کا کہنا تھا کہ فیصلے پر جموں و کشمیر…
اسرائیل کا ہدف فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے، منیر اکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی ممکن بنائے۔ جنرل اسمبلی سے خطاب میں منیر اکرم نے کہا کہ دنیا فلسطینیوں کے یک طرفہ قتل عام پر توجہ دے، انہوں نے واضح کیا کہ اسرائیل کا…
غزہ سے اظہار یکجہتی پر حماس کا پاکستان کا شکریہ
حماس کا کہنا ہے کہ ہم فلسطینی عوام، غزہ کے لوگوں کے ساتھ مثالی اظہار یکجہتی پر پاکستان،کویت،اردن کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن، انڈونیشیا، ملائیشیا و دیگر عرب اور اسلامی ممالک کے عوام کا بھی…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بلندی، انڈیکس 67 ہزار کی حد عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ بلندی پر ہے، 100 انڈیکس آج 67 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔100انڈیکس 576 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 67 ہزار 3 پر آ گیا۔آج صبح کاروبار کے دوران انڈیکس 67 ہزار 93 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز…