Browsing Category
Urdunews
عمران خان کا چیف جسٹس کے نام خط، ویڈیو لنک پر پیشی کی درخواست
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عدالتوں میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست کی ہے۔اپنے خط میں عمران خان نے کہا کہ ان کے قتل کی کوشش کے خلاف ایف آئی…
عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خود کو واش روم میں بند کر لیا، عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کےلیے خود کو واش روم میں بند کرلیا۔اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ کنفرم اطلاعات ہیں کہ آج عمران خان نے…
یہ سب عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ یہ سب عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں، ان کے پاس دوسرا کوئی آپشن نہیں ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت چاروں طرف سے پولیس لے کر آگئی ہے، اندیشہ ہے یہ…
پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس ڈنڈا لیکر زمان پارک پہنچ گئیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عندلیب عباس ڈنڈا لے کر زمان پارک پہنچ گئیں۔عمران خان کی متوقع گرفتاری کی اطلاع ملنے پر عندلیب عباس سمیت پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد زمان پارک پہنچی۔جیو نیوز سے گفتگو میں عندلیب عباس نے کہا کہ…
گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کون ہیں؟
بلوچستان کے 64 سالہ گورنر عبدالولی کاکڑ جنہوں نے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھایا وہ جامعہ بلوچستان سے عمرانیات میں ماسٹرز ہیں۔ انہوں نے اپنے والد عبدالعلی کاکڑ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نیپ کے پلیٹ فارم سے سیاسی سفر کا آغاز کیا، ان کا شمار بی…
ملک عبدالولی خان کاکڑ نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے آج کوئٹہ میں گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ نعیم اختر افغان نے ملک عبدالولی کاکڑ سے گورنر کےعہدے کا حلف لیا۔ واضح رہے کہ ملک عبدالولی کاکڑ بلوچستان کے 23 ویں گورنر …
امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کیا ہوا ہے، تیمور سلیم جھگڑا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کیا ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے زیر اہتمام پشاور میں مہنگائی کے خلاف اور انتخابی مہم کے حوالے سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت تحریک…
سعودی عرب کے پہلے خلانورد کی خلا میں روانگی کی تاریخ 12 مئی مقرر
سعودی عرب کے پہلے خلانورد کی خلا میں روانگی کی تاریخ 12 مئی مقرر ہوگئی ہے۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق ناسا نے یکم مئی کی تاریخ تبدیل کرکے نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔ سعودی میڈیا نے مزید بتایا کہ سعودی خلانورد کی روانگی امریکی خلانورد کی…
بلاول بھٹو نے وفاق میں وزارتیں چھوڑنے کا اشارہ دیدیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وفاق میں وزارتیں چھوڑنے کا اشارہ دے دیا۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین سے کیے گئے وعدے پورے نہ کرنے کی صورت میں وفاق میں…
اسلام آباد پولیس عدالتی نوٹس کی تعمیل کے بعد واپس لوٹ گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کےلیے اسلام آباد سے پولیس ٹیم عدالتی نوٹس کی تعمیل کروا کر واپس لوٹ گئی۔عمران خان کی گرفتاری کےلیے اسلام آباد پولیس زمان پارک پہنچی تھی، اس موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ایس…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے 180 رنز کا ہدف
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے21 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے 180 رنز کا ہدف دے دیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے محمد نواز اور نجیب اللّٰہ زردان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 179 رنز…
عمران خان عدالتی احکام کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، شرجیل میمن
وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عدالتی احکامات پر گرفتاری دینے سے انکار کر رہے ہیں۔شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان کی طرف سے عدالتی احکامات کی دھجیاں اُڑائی جارہی ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
پشاور یونیورسٹی: سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ہاسٹل سپروائزر جاں بحق
پشاور کے گریٹر کیمپس میں گزشتہ 15 دنوں میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ رونما ہوا جس میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ہاسٹل سپروائزر جاں بحق ہوگیا۔ اس سے پہلے اسلامیہ کالج پشاور کے سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے لیکچرار بشیر احمد کو قتل کردیا…
مریم نواز نے عمران خان کو بزدل اور گیدڑ کہہ دیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان پر طنز کے تیر برسادیے۔ایک بیان میں مریم نواز نے عمران خان کو بزدل شخص قرار دے دیا اور کہا کہ ’باہر نکلو بزدل آدمی‘۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے…
فواد چوہدری کا پولیس کی زمان پارک آمد پر ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے پاس 9 مارچ تک کی حفاظتی ضمانت موجود ہے۔عمران خان کی گرفتاری کےلیے اسلام آباد پولیس کی زمان پارک آمد کے معاملے پر فواد چوہدری نے ردِعمل دیا۔پاکستان تحریک…
اسلام آباد پولیس کا نوٹس، عمران خان کا کل عدالت میں پیشی کا فیصلہ
عمران خان نے اسلام آباد پولیس کے نوٹس کے خلاف کل ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے فیصلہ کیا کہ اسلام آباد پولیس کے نوٹس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی جائے گی۔واضح رہے کہ عمران خان کے…
پاک امریکا انسدادِ دہشت گردی مذاکرات 6 مارچ کو اسلام آباد میں ہوں گے
پاکستانی دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک امریکا انسداد دہشت گردی مذاکرات 6 اور 7 مارچ کو اسلام آباد میں ہوں گے۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی وفد کی قیادت قائم مقام کوآرڈینیٹر انسدادِ دہشت گردی کرسٹوفر لینڈبرگ جبکہ پاکستانی وفد کی…
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے ڈائنامک سروے کا افتتاح
وزیرِ مملکت اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے ڈائنامک سروے کا افتتاح کیا ہے۔فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ڈائنامک سروے کے لیے کشمیر، جی بی سمیت ملک بھر میں…
عمران خان گرفتاری سے گریزاں ہیں: پولیس
سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک آنے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آ گیا۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان گرفتاری سے گریزاں ہیں، ایس پی کمرے میں گئے مگر وہاں عمران خان موجود نہیں۔اسلام آباد…
عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ یہ عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں، ان کے پاس دوسرا کوئی آپشن نہیں ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ یہ تماشا لگا کر کسی طرح سے عمران کی جان…