Browsing Category
Urdunews
پاک امریکا انسدادِ دہشت گردی مذاکرات 6 مارچ کو اسلام آباد میں ہوں گے
پاکستانی دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک امریکا انسداد دہشت گردی مذاکرات 6 اور 7 مارچ کو اسلام آباد میں ہوں گے۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی وفد کی قیادت قائم مقام کوآرڈینیٹر انسدادِ دہشت گردی کرسٹوفر لینڈبرگ جبکہ پاکستانی وفد کی…
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے ڈائنامک سروے کا افتتاح
وزیرِ مملکت اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے ڈائنامک سروے کا افتتاح کیا ہے۔فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ڈائنامک سروے کے لیے کشمیر، جی بی سمیت ملک بھر میں…
عمران خان گرفتاری سے گریزاں ہیں: پولیس
سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک آنے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آ گیا۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان گرفتاری سے گریزاں ہیں، ایس پی کمرے میں گئے مگر وہاں عمران خان موجود نہیں۔اسلام آباد…
عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ یہ عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں، ان کے پاس دوسرا کوئی آپشن نہیں ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ یہ تماشا لگا کر کسی طرح سے عمران کی جان…
نواز شریف! تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دے دیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی گرفتاری پر طنز کے وار کر دیے۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں مریم نواز نے کہا ہے کہ شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے…
عمران خان کا تقریر کے بعد اہم اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے زمان پارک میں تقریر کرنے کے بعد اہم اعلان کردیا۔زمان پارک میں کارکنوں سے خطاب کے بعد عمران خان نے اعلان کیا کہ آپ جانباز اسکواڈ ہیں، رات10 بجے تک باہر رہنا ہے۔اسلام آباد پولیس کا…
پی ایس ایل 8: ویمن میچز کے انعقاد پر سابق کرکٹرز بھی خوش
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے دوران ویمن میچز کے انعقاد پر سابق خواتین کرکٹرز نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔سابق کپتان قومی ویمنز کرکٹ ٹیم ثنا میر نے کہا کہ لیگ کے دوران ویمن میچز سے ہمیں صلاحیتیں دکھانے کا موقع ملے گا۔انہوں نے کہا کہ…
اسد قیصر کا عمران خان کی گرفتاری پر ملک جام کرنے کا اعلان
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے اعلان کیا کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو پورا ملک جام کردیں گے۔ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ چیئرمین عمران خان کو امپورٹڈ حکومت کی جانب سے گرفتارکرنے کی کوشش کی…
مشتعل پی ٹی آئی کارکنوں نے ایس پی اسلام آباد کو گھیر لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مشتعل کارکنوں نے ایس ایس پی اسلام آباد طاہر حسین کو گھیر لیا۔ایس پی اسلام آباد عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک لاہور پہنچے، ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس ایڈیشل سیشن جج کے وارنٹ موجود تھے۔جیو نیوز…
قانونی کارروائی کی راہ میں غلط بیانی پر شبلی فراز کیخلاف کارروائی ہوگی، اسلام آباد پولیس
سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرنے کے لیے اسلام آباد پولیس زمان پارک لاہور پہنچ گئی، اس حوالے سے پولیس نے اپنا مؤقف جاری کردیا ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں نے…
عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کےلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، پارٹی جنرل سیکریٹری اسد عمر اور فواد چوہدری لاہور ہائیکورٹ روانہ ہوئے۔پی ٹی آئی…
کسی انسان یا ادارے کے سامنے نہیں جھکا، عمران خان
تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نہ کسی انسان یا ادارے کے سامنے جھکا ہوں نہ آپ کو جھکنے دوں گا۔لاہور زمان پارک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں ہجوم کو ایک قوم بنتے دیکھ رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ غلام قوم…
پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم ایک سکے کے دو رخ ہیں، سینیٹر مشتاق احمد
جماعتِ اسلامی کے رہنما و سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔مشتاق احمد نے دیر بالا میں مہنگائی اور بدامنی کے خلاف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں حکومتوں کی پالیسیاں امریکا اور آئی ایم ایف…
عمران خان کی گرفتاری کی کوشش حالات خراب کر دیگی: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر حکومت کو خبردار کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات کو…
فہیم اشرف نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جیت کی وجہ بتا دی
اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ کراچی کنگز کے خلاف میچ میں ٹیم کے پلان کے مطابق کھیلا، میں جیسا کھیلنا چاہتا تھا ویسا نہیں کھیل پایا مگر ٹیم پلان کو فالو کیا۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے فہیم اشرف نے کہا ہے…
اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے زمان پارک لاہور پہنچ گئی
سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرنے کے لیے اسلام آباد پولیس زمان پارک لاہور پہنچ گئی۔پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے ساتھ لاہور پولیس کے اہلکار بھی موجود ہیں۔اس موقع پر…
ڈی آئی خان: کنٹینر کے بریک فیل، ٹرک سے تصادم، 5 افراد جاں بحق
خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ کے قریب سروبئی میں کنٹینر اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔حادثے کے نتیجے میں 5 افرادجاں بحق ہو گئے جبکہ 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق بلوچستان سے آنے والا کپڑوں سے بھرا ٹرک…
وفاقی اداروں کے نام انکشافات سے بھرا خط لکھ رہا ہوں، گورنر سندھ
سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کوئی بھی مافیا کراچی کو ترقی سے روک نہیں سکتی، وفاقی اداروں کے نام انکشافات سے بھرا خط لکھ رہا ہوں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ مقبولیت سے زیادہ قبولیت پر یقین رکھتا…
میگھن مارکل نے میری جان بچائی ہے، شہزادہ ہیری
برطانوی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کا کہنا ہے اہلیہ میگھن مارکل نے ان کی جان بچائی ہے۔شہزادہ ہیری نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ میری بیوی نے میری جان بچائی، میں شاہی خاندان میں بہت سی پریشانیوں میں مبتلا…
شہباز شریف کو سزا ہونیوالی تھی، انہیں جنرل (ر) باجوہ نے بچایا: عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا موجودہ صورتِ حال سے متعلق بیان سامنے آ گیا۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا ہے کہ کسی ملک کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے جب بدمعاشوں کو وہاں حکمران بنا دیا جائے؟ سابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ شہباز شریف کو…