جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان چند دن میں ہوگا

پاکستان اور افغانستان کرکٹ بورڈز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان اگلے چند روز میں کر دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سیریز شارجہ میں کھیلی جائے…

کے پی انتخابات: عمران خان نے لیگل ٹیم کا اجلاس طلب کر لیا

گورنر خیبر پختون خوا کی جانب سے انتخابی تاریخ نہ دینے کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لیگل ٹیم کا اجلاس آج زمان پارک طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں خیبر پختون خوا کے لیے انتخابی تاریخ نہ دیے…

کراچی: مقابلے میں ہلاک ملزم کی 1 ماہ میں شناخت نہ ہو سکی، شہریوں سے مدد طلب

کراچی ایئر پورٹ کے قریب پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم کی ایک ماہ گزر جانے کے باوجود شناخت نہیں ہو سکی۔اس پولیس مقابلے کی تفتیش ڈسٹرکٹ کورنگی کے کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے کے ایس ای او انسپکٹر امجد یامین کر رہے ہیں۔ ضلع کورنگی انویسٹی گیشن…

عمران خان کو گرفتار کرنا ہوتا تو پی ٹی آئی کارکن برگر رکاوٹ نہیں بن سکتے تھے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اگر ہر قیمت پر عمران خان کو گرفتار کرنا ہوتا تو پی ٹی آئی کارکن برگز رکاوٹ نہیں بن سکتے تھے جو انہوں نے بٹھائے ہوئے ہیں۔فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی میں جشنِ بہاراں کے موقع پر میڈیا سے…

حکومت عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملہ کرانا چاہتی ہے، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملہ کرانا چاہتی ہے۔لاہور زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد کی پولیس زمان پارک پہنچی، عمران خان کی گرفتاری کا مقصد…

بنوں: موٹرسائیکل میں نصب بارودی مواد کا دھماکا، 2 افراد جاں بحق

خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق تخریب کاروں کی جانب سے بنوں میں واقع بکا خیل گیٹ کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد کا دھماکا کیا…

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بے چین

تیز ترین انداز میں بیٹنگ کرنے کی وجہ سے مشہور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ڈیوڈ وارنر نے لاہور قلندرز کے کھلاڑی راشد خان کی سوشل میڈیا پوسٹ پر کمنٹ لکھ کر اپنی خواہش کا اظہار…

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں شاہد خاقان کے سیل میں رکھا جائیگا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل میں رکھا جائے گا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل میں سیل تیار کیا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد…

سید زین شاہ آئی سی یو میں منتقل

طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں داخل سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ کو انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں منتقل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان خواجہ نوید امین نے سید زین شاہ کو نجی اسپتال کے آئی…

روس سے گندم لے کر جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا

روس سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے مطابق مزید 8 جہاز روس سے 4 لاکھ ٹن گندم لے کر پہنچیں گے۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کا کہنا ہے کہ پاسکو یہ گندم ملکی ضرورت پوری کرنے کے لیے…

لاہور:معمولی تلخ کلامی پر دوست کے ہاتھوں دوست قتل

لاہور کے علاقے ساندہ میں معمولی تلخ کلامی پر دوست نے فائرنگ کر کے دوست کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق چھوٹا ساندہ کے علاقے میں ملزم فائز عرف چاند نے مقتول اسامہ طارق کو اپنے گھر بلایا اور تلخ کلامی ہونے پر طیش میں آ کر اسامہ کو سر میں…

کراچی: خواتین، بچوں سمیت 137 افغان قیدی جیل سے رہا

کراچی کی مقامی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت 137 افغان قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔افغان وزارتِ اطلاعات کے مطابق رہائی پانے والے قیدیوں کو چمن کے راستے سے افغانستان پہنچایا جائے گا۔رہا ہونے والے قیدی کراچی میں امارتِ اسلامیہ کے قونصلیٹ جنرل…

قطر کانفرنس میں پاکستان کا مؤقف سامنے رکھوں گا: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف 2 روز کے سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئےوزیرِ اعظم دوحہ میں اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔کانفرنس میں ترقی پذیر ممالک میں پائیدار ترقی تیز کرنے کے اقدامات پر غور ہو گا۔وزیرِ…

چلاس: وین کھائی میں گر گئی، 4 افراد جاں بحق، 20 زخمی

چلاس میں شاہراہِ قراقرم پر وین کھائی میں جا گری، حادثے میں وین میں سوار 4 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ شاہراہِ قراقرم پر ہوڈر کے مقام پر پیش آیا، جہاں وین کھائی میں جا گری۔وین حادثے کے زخمیوں کو طبی امداد کے…

حب اور لسبیلہ میں مخصوص نشستوں پر پولنگ جاری

بلوچستان کے اضلاع حب اور لسبیلہ میں مخصوص نشستوں پر انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے جو شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گی۔پشین کی میونسپل کمیٹی حرمزئی کی لوکل کونسلوں کی مخصوص نشستوں پر بھی انتخاب ہو رہے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق…

بابر اعظم کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، شان مسعود

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ جب سرفراز احمد کپتان تھے جب بھی ہم جان دینے کو تیار تھے اور جب بابر اعظم کپتان ہیں تب بھی ہم جان دینے کو تیار ہیں۔ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ ہم سب بابر اعظم کے…

حارث رؤف کو آئی سی سی کیپ مل گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ مل گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حارث رؤف نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ اور پی ایس ایل کی…

بل گیٹس ’نانا‘ بن گئے

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس نانا بن گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بل گیٹس کی بڑی بیٹی جینیفر اور ان کے مصری مسلمان شوہر نائل نصر کے ہاں ہفتے کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے تاہم ابھی بچی کا نام نہیں رکھا…

عورت مارچ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، عامر میر

نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عورت مارچ کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔ایک بیان میں عامر میر نے کہا ہے کہ عورت مارچ کے منتظمین کے تحفظات دور کر دیے گئے ہیں، نگراں حکومت شخصی آزادیوں پر یقین…

مصر: 87 سالہ دادی نے پڑھنا لکھنا سیکھنا شروع کر دیا

تعلیم کا شوق انسان میں کبھی ختم نہیں ہوتا، اس کی مثال مصر میں رہنے والی دادی زبیدہ عبد العلال ہیں جنہوں نے 87 سال کی عمر میں پڑھنا اور لکھنا سیکھنا شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بزرگ خاتون نے بتایا کہ میں پڑھنا لکھنا…