Browsing Category
Urdunews
ہمیں اپنے بولرز پر یقین ہے، شاہین شاہ آفریدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے بولرز پر یقین ہے کہ وہ اچھا کرسکتے ہیں۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عبداللّٰہ شفیق نے میچ میں اچھی پارٹنر شپ…
مجھے کچھ نہیں ہوا، میں تندرست ہوں، سید قاسم علی شاہ
سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے کچھ نہیں ہوا، میں تندرست ہوں، آج سوشل میڈیا پر غلط خبر پھیلائی گئی۔اپنے ویڈیو بیان میں سید قائم علی شاہ نے کہا کہ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے پلیٹ فارم سے عوام کی خدمت کر…
وارنٹ گرفتاری کے نوٹس پر جو لکھا اُس پر قائم ہوں، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ وارنٹ گرفتاری کے نوٹس پر جو لکھا اُس پر قائم ہوں۔زمان پارک لاہورمیں میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ اگر میرے لکھے سے کوئی جرم سرزد ہوا ہے تو جو کارروائی کرنی…
حمزہ شہباز کا آئندہ ہفتے وطن واپس آنے کا امکان
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا آئندہ ہفتے وطن واپس آنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز وطن واپس آکر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔مریم نواز نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ’پاکستان ٹرکِ انصاف !‘۔حمزہ شہباز اپنی والدہ اور بیٹی…
قانون یکساں نہیں ہوگا تو فری اینڈ فیئر الیکشن کیسے ہوگا؟ طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کے اعلان کے ساتھ عمران خان کو ڈاکٹرز سے انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان خان نے تو سیاستدانوں کا…
بسنت منانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور افضال احمد نے کہا ہے کہ پولیس بسنت منانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی۔ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خونی کھیل سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ پولیس…
عمران خان کا چیف جسٹس کے نام خط، ویڈیو لنک پر پیشی کی درخواست
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عدالتوں میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست کی ہے۔اپنے خط میں عمران خان نے کہا کہ ان کے قتل کی کوشش کے خلاف ایف آئی…
عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خود کو واش روم میں بند کر لیا، عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کےلیے خود کو واش روم میں بند کرلیا۔اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ کنفرم اطلاعات ہیں کہ آج عمران خان نے…
پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی لگادی
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے عمران خان کی تقاریر، بیانات، براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کردی۔پیمرا نے عمران خان کے حوالے سے عائد پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز عمران خان…
عمران خان، نواز شریف سے جرات و ہمت ادھار مانگ لے، خواجہ آصف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان، نواز شریف سے جرات و ہمت ادھار مانگ لے۔اتوار کو ایک ٹوئٹ میں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان چوہے کی طرح چھپا ہے، ورکروں کو کہہ رہا…
عمران خان کی تین کیسوں میں حفاظتی ضمانت دائر کردی گئی، وکیل اظہر صدیق
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی 3 کیسز میں حفاظتی ضمانت دائر کر دی گئی۔عمران خان کے وکیل اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ ضمانتیں چیف جسٹس ہاؤس میں دائر کی گئیں، چیف جسٹس نے بذریعہ رجسٹرار درخواستوں کو صبح کےلیے مقرر کر…
فضل الرحمان کا پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن کے التوا کا مطالبہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا۔اپنے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارے علم میں آیا ہے کہ ثاقب نثار اور فیض حمید اب بھی عمران خان…
ڈیجٹیل مردم شماری پر وزیراعلیٰ سندھ کے اعتراضات دور کیے جائیں، بلاول بھٹو کا مطالبہ
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل مردم شماری کو ناقص قرار دے دیا اور مطالبہ کیا کہ وزیراعلیٰ سندھ کے اعتراضات دور کیے جائیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ناقص ڈیجیٹل مردم شماری پر وزیراعلیٰ سندھ…
پرویزالہٰی نے مریم نواز، راناثناء کو عمران خان کی ٹیم کا اہم کھلاڑی کہہ دیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے مریم نواز اور رانا ثناء اللّٰہ کو عمران خان کی ٹیم کا اہم کھلاڑی کہہ دیا۔ایک بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق…
وزیراعظم صاحب آپ پر بھی ہماری تنظیم کا قرض ہے، خالد مقبول
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اس سال ایم کیو ایم نے پھر نئے اور تازہ سفر کا آغاز کیا ہے، وزیراعظم پاکستان کو بھی آخری بار یاد دلا رہا ہوں، وزیراعظم صاحب آپ پر بھی ہماری تنظیم کا قرض ہے۔ …
شبلی فراز سمیت کسی نے نہیں کہا کہ عمران خان زمان پارک میں موجود نہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شبلی فراز سمیت کسی نے نہیں کہا کہ عمران خان زمان پارک میں موجود نہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج عمران خان کو گرفتار کرنے کی ایک اور…
عمران خان کو سیاستدان ہی نہیں سمجھتا، آصف زرداری
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو سیاستدان ہی نہیں سمجھتا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں آصف علی زرداری نے کہا کہ الیکشن ہوئے تو ضرور حصہ لیں گے، وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں…
یہ متحدہ کی کامیابیوں اور مستحکم ہونے کا سال ہے، رہنما ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر فاروق ستار نے کہا ہے کہ دعویٰ کرتا ہوں یہ سال ایم کیو ایم پاکستان کا سال ہوگا۔ یہ ایم کیو ایم کی کامیابیوں اور مستحکم ہونے کا سال ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے جنرل…
برازیل: قیمتی سعودی تحفہ غیر اعلانیہ ملک میں لانے کا الزام، سابق صدر کی تردید
برازیل کے سابق صدر پر سعودی تحفہ ڈکلیئر کیے بغیر ملک میں لانے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے برازیل کے سابق صدر بولسونارو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔برازیل کے سابق صدر پر بغیر…
قاتل لوگوں کی ہر وقت عمران خان پر حملے کی کوشش ہے، یاسمین راشد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ قاتل لوگوں کی ہر وقت عمران خان پر حملے کی کوشش ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ اس وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان…