Browsing Category
Urdunews
الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بنا ہوا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اس وقت الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بنا ہوا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کیسے جعل سازی کر کے جماعت اسلامی کے نمبر کم کر دیے گئے، ہمارے نمبرز…
نواز شریف کو معلوم تھا پراجیکٹ عمران خان کو لایا جا رہا، عظمیٰ بخاری
پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو معلوم تھا پراجیکٹ عمران خان کو لایا جا رہا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان ٹرک انصاف پارٹی ہے وہ بہت خفا ہیں لیڈر کو گیدڑ کیوں…
عدم تحفظ کے ایسے حالات ہماری برآمدات کیلئے شدید نقصان دہ ہیں، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عدم تحفظ کے ایسے حالات ہماری برآمدات کے لیے شدید نقصان دہ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کی برآمدات 1992ء میں کل عالمی…
سنیل گواسکر کا آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز کو مستعفی ہونے کا مشورہ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ آسٹریلوی سلیکٹرز میں اگر ذمے داری کا احساس ہے تو وہ استعفیٰ دے دیں۔انہوں نے کہا کہ…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے کی گئی وہاب ریاض کی پیشگوئی سچ ثابت
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کےفاسٹ بولر وہاب ریاض کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے لیے کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہو رہی ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے بعد وہاب ریاض نے افتخار احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جو جامنی…
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری منسوخ ہوں گے یا نہیں؟ اسلام آباد کی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔عمران خان کی جانب سے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ…
عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست، جج کی سماعت سے معذرت
لاہور ہائی کورٹ کے جج نے عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔عدالتِ عالیہ میں عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے درخواست پر سماعت سے…
آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدے کیلئے گرین سگنل کا عندیہ
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے گرین سگنل کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق رواں ہفتے میں آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان…
دلہن فوٹو شوٹ کے دوران نسیم شاہ سے ملاقات پر بےحد خوش، ویڈیو وائرل
شادی کے فوٹو شوٹ کے دوران اچانک قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سے ملاقات ہونے پر نئی نویلی دلہن خوشی سے نہال ہوگئی۔نسیم شاہ کی سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک نئی نویلی دلہن کو قومی کرکٹر سے ملاقات…
انٹر بینک میں ڈالر آج مزید سستا
گزشتہ ہفتے تاریخی اڑان کے بعد آخری کاروباری دن ڈالر نے نیچے آنے کا سفر شروع کیا جو تاحال برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 46 پیسے سستا ہونے کے بعد 275 روپے کا ہو گیا ہے۔…
کورونا ویکسین نے ایک پھر نواک جوکووچ کیلئے مشکل کھڑی کردی
ٹینس اسٹار نواک جوکووچ انڈین ویلز ماسٹرز ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نواک جوکووچ کی کورونا ویکسینیشن سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی گئی۔نواک جوکووچ نے داخلے کی اجازت کے لیے گزشتہ ماہ امریکی حکام سے درخواست کی…
وارنٹِ گرفتاری کیخلاف رانا ثناء نے عدالت سے رجوع کر لیا
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے وارنٹِ گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ رانا ثناء اللّٰہ کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عدم حاضری پر…
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔جوائنٹ سیکریٹری عمر عزیز کے دستخط سے وزارتِ قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی…
کراچی، مردم شماری کے عملے سے سرکاری ٹیبلٹ چھن گیا
کراچی کے علاقے ملیر قائد آباد میں موٹر سائیکل سوار ملزمان مردم شماری کرنے والے عملے سے سرکاری ٹیبلٹ چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص عثمان سرکاری اسکول میں ٹیچر ہے۔ پولیس کے…
عمران کے خلاف بلوچستان کے 3 ایم پی ایز کی نیوز کانفرنس
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے تین ارکان اسمبلی نے پریس کانفرنس کردی۔ظہور بلیدی نے کہا کہ عمران خان غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے سے دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان…
ملک میں ریکارڈ توڑ مہنگائی، شہری پریشان
ملک میں ریکارڈ توڑ مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے، مختلف شہروں میں عوام کو مہنگائی کے باعث شدید پریشانی کا سامنا ہے۔پیسے کی ویلیو ختم ہونے سے گھر کا سامان ابھی پورا نہیں ہوپاتا اور نوٹ ختم ہوجاتے ہیں۔سبزی، مصالحے، تیل، گھی سب کا…
معین خان نے ذہنی طور پر مضبوط رہنا سکھایا، اعظم خان
اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر اعظم خان کا کہنا ہے کہ والد معین خان نے ذہنی طور پر مضبوط رہنا سکھایا ہے، حال کے بارے میں سوچتا ہوں، مستقبل کا نہیں سوچتا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم خان نے کہا کہ کولن…
ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔رواں سال خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات نے مارچ، اپریل اور مئی کا موسمیاتی جائزہ جاری…
حکومت الیکشن پر عدالتی فیصلہ ماننے کی پابند ہے، علی موسیٰ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی پابند ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ کا…
لاہور قلندرز نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی، مشتاق احمد
ملتان سلطانز کے کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کو کریڈٹ جاتا ہے، انہوں نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی۔لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسامہ میر کو تیز کھیلنے کے لیے بھیجا تھا اس وقت موقع کی ضرورت تھی۔مڈل…