جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پشاور: وکیل کے لباس میں عدالت آنے والے کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ  3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا شخص وکیل کے مخصوص لباس، کالے کوٹ پینٹ میں سیشن کورٹ آیا تھا۔واقعے کے زخمیوں میں پولیس اہل…

جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل بینچ سے اعتراض واپس لے لیا

سپریم جوڈیشل کونسل کے خلاف آئینی درخواستوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے بینچ پر اعتراض واپس لے لیا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ سماعت کر رہا ہے۔جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی…

بانی پی ٹی آئی بے گناہ ہیں تو انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی بے گناہ ہیں تو انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے، ذاتی دشمنی کے بجائے سیاسی اختلاف ہونا چاہیے۔سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت پر…

پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے۔اس حوالے سے انصاف لائرز فورم کے مرکزی صدر قاضی انور کی آڈیو بھی سامنے آگئی۔قاضی انور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے میری فہرست پر من وعن عمل کا کہا تھا، بیرسٹر…

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کی باجوڑ دھماکے کی مذمت

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیرِ اعلیٰ سید ارشد حسین شاہ نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے بزدلانہ واقعات سے پولیس کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ نے دھماکے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار اور…

بغاوت پر اکسانے کا کیس: فواد چوہدری کو عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا

سرکاری اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو آج عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں فواد چوہدری کے خلاف سرکاری اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔فواد…

انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 30 پیسے کا ہو گیا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 40 پیسے کا…

دوہری شہریت رکھنے والے امیدوار کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

الیکشن ٹربیونل نے دوہری شہریت رکھنے والے امیدوار ملک عامر کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔دوہری شہریت پر کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف امیدوار ملک عامر کی اپیل پر سماعت ہوئی۔الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس…

لیول پلیئنگ فیلڈ کیس: پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر جواب جمع کرانے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا…

پی ٹی آئی کا بلے کے نشان کا کیس 10 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے بلے کے نشان کے کیس کو 10 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے وکلاء بیرسٹر گوہر اور حامد خان نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات کی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلاء…

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی…

شمالی بلوچستان: بارش اور برفباری کا دوسرا اسپیل

بلوچستان میں بارش اور برف باری کا دوسرا اسپیل آیا ہے جس کے باعث صوبے کے شمال مغربی علاقے اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں موسلا دھار بارش جاری ہے اور موسم سرد ترین ہو گیا۔کوئٹہ میں بارش جبکہ وادیٔ زیارت اور گرد و نواح میں برف باری جاری…

بنگلہ دیش: عام انتخابات میں شیخ حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں پانچویں بار کامیابی حاصل کرلی۔بین الا قوامی میڈیا کی رپورٹ میں بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کی حکمران…

کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے جبکہ شہر بھر میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔کراچی میں آئندہ 24…

بھٹو کی سزائے موت کیخلاف صدارتی ریفرنس پر سماعت، بلاول اورآصفہ عدالت پہنچ گئے

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیر ِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجربینچ سماعت کررہا ہے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اپنی…

کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ JN1 کتنا خطرناک ہے؟

کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ جے این ون دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنا شروع ہو گیا ہے، اس کے کیسز پاکستان سمیت بھارت، امریکا، چین اور برطانیہ میں بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جے این ون کو ویرینٹ آف انٹرسٹ (وی او آئی) کے طور پر…

بلاول بھٹو کو سپریم کورٹ کے داخلی دروازے پر کون نظر آیا؟

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سپریم کورٹ کے داخلی دروازے پر وکیل لطیف کھوسہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ سے گرمجوشی سے بغل گیر ہوئے۔لطیف کھوسہ کو دیکھ کر بلاول نے قہقہہ لگا کر کہا ’دیکھو…

باجوڑ: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق

خیبر پختون خوا کے شمالی ضلع باجوڑ میں انسدادِ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے۔پولیس کے مطابق باجوڑ کے علاقے بیلوٹ فرش میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہل کار جاں بحق، جبکہ 22  زخمی…

تاحیات نااہلی کیس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

تاحیات نااہلی سے متعلق آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے کیس میں تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد 5 جنوری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔سپریم کورٹ آف پاکستان…

سندھ: رواں سال کی پہلی پولیو مہم کا آج سے آغاز

سندھ میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔سندھ کے 30 اضلاع میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 14 جنوری تک جاری رہے گی۔حالیہ رپورٹس میں سندھ میں پولیو کے 11 ماحولیاتی نمونے مثبت آئے تھے۔کراچی کے ضلع شرقی سے گزشتہ سال…