جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 30 پیسے کا ہو گیا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 40 پیسے کا تھا۔

کراچیپاکستان میں کرنسی مارکیٹ سے وابستہ لوگوں نے…

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 300 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 815 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 64 ہزار 514 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.