جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آغا خان اسپتال اور یونیورسٹی کا عملہ، طالبعلم بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلا

آغاخان اسپتال اور یونیورسٹی کا عملہ، اساتذہ اور طالبعلم بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔اس حوالے سے انتظامیہ نے اسپتال اور یونیورسٹی میں تمام عملے اور طالبعلموں کو بذریعہ خط الرٹ جاری کردیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ خط…

وزیرِ اعظم سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران فوزیہ صدیقی نے حکومت کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہبود کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہا۔فوزیہ صدیقی نے درخواست کی کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی…

بیٹی کیلئے شاداب خان کا انتخاب کیوں کیا، ثقلین مشتاق نے بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ ثقلین مشتاق نے بتادیا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کے لیے شاداب خان کا انتخاب کیوں کیا۔ثقلین مشتاق حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں ان سے سوال کیا گیا کہ شاداب خان کی کس خصوصیت کو دیکھتے ہوئے انہیں داماد…

ایرن ہالینڈ نے کتنی اردو سیکھ لی؟

پاکستان سُپر لیگ کی پریزینٹر ایرن ہالینڈ اپنے دلچسپ انداز کے باعث اب پاکستان میں بہت زیادہ مشہور ہوچکی ہیں۔پی ایس ایل کے لیے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایرن ہالینڈ کئی سالوں سے پاکستان آرہی ہیں اور میچز کے دوران انہیں پاکستانی ملبوسات…

کراچی: آج دوپہر بارش برسانے والے بادل بننے کا امکان

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے بتایا ہے کہ آج کراچی کے مضافاتی علاقوں میں دوپہر میں بارش برسانے والےبادل بن سکتے ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم مغربی بلوچستان پر اثر انداز ہو چکا ہے، یہ سسٹم 21 یا 22 مارچ تک ملک پر اثر…

امریکا کے اسکول میں بُلٹ پروف کمرے بنا دیے گئے

امریکا کے تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے متعدد واقعات نے امریکیوں سمیت کئی ممالک کو تشویش میں مبتلا کر رکھا تھا تاہم اب ریاست الامابا میں ایک اسکول میں بُلٹ پروف کمرے بنا دیے گئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست الاباما کے ایک ایلیمنٹری…

کراچی: بلڈر کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں زخمی

کراچی کی شاہراہِ نورجہاں پولیس نے مقامی بلڈر کے قتل میں ملوث ملزم کو مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔شاہراہِ نور جہاں پولیس نے نارتھ ناظم آباد بلاک آر میں کارروائی کے دوران روی ولد گوپال ویرا نامی ملزم کو مقابلے زخمی حالت میں…

بجلی 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر چیئرمین نیپرا برہم

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی بجلی پر سر چارج 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک بڑھانے کی درخواست پر پاور ڈویژن حکام پر برہم ہو گئے۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے آئندہ سال کے لیے سر چارج کی…

اکیلے ہم تیزی سے آگے بڑھتے ہیں، مل کر ہم بہت آگے جاتے ہیں، شازیہ مری

وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ خواتین کو اپنے حقوق کے لیے کاغذوں پر نعرے لکھ کر عورت مارچ کی شکل میں سڑکوں پر آنا پڑتا ہے، تعلیم یافتہ مردوں کا فرض ہے کہ وہ خواتین کے لیے کھڑے ہوں۔کراچی میں آئی بی اے سٹی کیمپس میں منعقدہ ایک سیمینار…

سپریم کورٹ، صدر عارف علوی کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے صدرِ مملکت عارف علوی کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج کردی۔کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔صدر عارف علوی کی اہلیت کو شہری ظہور مہدی نے چیلنج کیا تھا۔صدرِ مملکت کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت…

درہ آدم خیل، 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں کارروائی کی ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق محکمۂ انسداد دہشت گردی نے درہ آدم خیل میں کارروائی کے دوران 2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کیا…

عدالت نے پی ٹی آئی کو اتوار کو جلسے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو اتوار کو جلسے سےروک دیا۔دورانِ سماعت آئی جی پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش ہوئے۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سماعت…

پشاور پولیس لائن مسجد دھماکے کے کیس میں پیش رفت

پشاور میں  پولیس لائن مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس لائن خودکش حملے میں ملوث 2 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ ایک گرفتار ملزم کا افغانستان اور دوسرے…

سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 324 بچے جاں بحق

محکمہ صحت سندھ نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں ایچ آئی وی سے متاثر 324 بچے جاں بحق ہوگئے۔صوبائی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 1 سال کے دوران ایچ آئی وی سے متاثرہ 164 جبکہ گزشتہ 4 سال میں 324 بچے جاں بحق ہوگئے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4 سال…

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی شرح 3 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔قومی ادارہ برائے صحت نے کورونا کیسز کی تفصیلات جاری کی ہیں جس کے مطابق ملک بھر میں مزید 129 افراد میں بیماری کی تشخیص ہوئی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق…

اٹلی کشتی حادثہ، شاہدہ رضا کی میت کراچی پہنچا دی گئی

اٹلی میں کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والی قومی کھلاڑی شاہدہ رضا کی میت کراچی پہنچا دی گئی۔شاہدہ رضا کے رشتےدار کا بتانا ہے کہ میت دوپہر کو کوئٹہ منتقل کردی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ شاہدہ رضا کی تدفین علمدار روڈ کے بہشت زینب قبرستان میں…

عمران خان کی گرفتاری کا انتخابات میں تاخیر سے کوئی تعلق نہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا انتخابات میں تاخیر سے کوئی تعلق نہیں۔برطانوی نشریاتی اداروں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، ان کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی…

کیا ’بلیو وہیل‘ مچھلی کا دل آپ نے دیکھا ہے؟

سمندر کی گہرائی میں کتنی چھوٹی اور کتنی ہی بڑی مچھلیاں اور دیگر مخلوقات زندہ ہیں یہ کوئی نہیں جانتا تاہم اس حوالے سے سامنے آنے والی تصاویر اور ویڈیوز سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ پانی کے نیچے کی دنیا بھی بہت بڑی ہے۔انٹرنیٹ پر ’بلیو…

لاہور: پی ٹی آئی کارکنوں پر 4 مقدمات درج، عمران خان بھی نامزد

لاہور میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے خلاف 4 مقدمات درج کر لیے گئے۔لاہور پولیس کے مطابق مقدمات جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری املاک کو آگ لگانے کی دفعات کے تحت درج کیے گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمات میں اقدامِ قتل،…

رنز اتنے کرلیے تھے کہ جیت کا یقین تھا، رائلی روسو

ملتان سلطانز کے رائلی روسو کا کہنا ہے کہ قلندرز کے خلاف اتنے رنز کرلیے تھے کہ ہمیں جیت کا یقین تھا۔لاہور میں کھیلے گئے کوالیفائر میں حاصل فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے رائلی روسو نے کہا کہ احسان اللّٰہ میں میچورٹی آرہی ہے جو کہ اچھی…