Browsing Category
Urdunews
ہم نے سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا ہے، ہم مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، لیکن امید کی روشنی ہے۔سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وزیر خزانہ نے انتھک محنت کی، وزراء نے محنت کی، شیری…
علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ پینل سے دستبردار
پاکستانی امپائر علیم ڈار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل سے دستبردار ہوگئے۔ پاکستان کے امپائر احسن رضا، علیم ڈار کی جگہ آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل ہوگئے۔احسن رضا کو سال 24-2023 کےلیے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل کیا…
پاکستانی دستاویزات پر کراچی سے عمان جانے کی کوشش پر افغان باشندہ گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک افغان باشندے کو گرفتار کیا ہے۔ جو جعلی پاکستانی دستاویزات پر عمان جانے کےلیے ایئرپورٹ پہنچا تھا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق پاکستانی…
اسلام آباد: وفاقی اردو یونیورسٹی کے پروفیسر طالبہ کو نازیبا میسج کرنے کے الزام میں برطرف
طالبہ کو نازیبا میسج کرنے کے الزام میں وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے پروفیسر کو برطرف کردیا گیا۔ہراسگی کمیٹی کی ڈیڑھ ماہ کی تحقیقات میں طالبہ کا الزام درست ثابت ہوا، کمیٹی کی سفارش کے بعد ہراساں کرنے والے پروفیسر کو نوکری سے…
بیویوں کے درمیان انصاف کرنا کوئی بھارتی نوجوان سے سیکھے
دو بیویوں کے درمیان انصاف کیسے کیا جاتا ہے اگر سیکھنا ہوتو کوئی اس بھارتی نوجوان سے سیکھے جس نے ایک معاہدے کے تحت معاملہ عدالت کے باہر حل کرلیا۔ایک سافٹ ویئر انجینئر نے دو بیویوں کے درمیان منصفانہ فیصلہ کرتے ہوئے ایک معاہدہ طے کیا جس کے…
زیرِ التواء درخواست گزاروں کو سپر ٹیکس کا 50 فیصد جمع کروانے کی ہدایت
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بڑی کمپنیوں پر عائد سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ التواء درخواست گزاروں کو بھی سپر ٹیکس کا 50 فیصد جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی کی سربراہی میں 3…
مرتضیٰ وہاب کی جاوید میانداد سے ملاقات
سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پاکستان کے کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد سے ملاقات کی ہے۔مرتضیٰ وہاب نے جاوید میانداد کی رہائش گاہ پر جا کر ان سے ملاقات کی۔مرتضیٰ وہاب نے جاوید میانداد کی مزاج پُرسی کی اور ان کی…
چینی بینک سے قرض کی دوسری قسط کیلئے کاغذی کارروائی مکمل ہو گئی: اسحاق ڈار
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چین کے بینک کے ساتھ مزید 50 کروڑ ڈالرز قرض کی دوسری قسط کے اجراء کے لیے کاغذی کارروائی مکمل ہو گئی۔وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ یہ قسط رول اوور کیے…
برطانوی ملٹی ملینیئر الفریڈ ولیم بیسٹ نے اسلام قبول کرلیا
برطانیہ کے معروف ملٹی ملینیئر الفریڈ ولیم بیسٹ عرف ایلفی بیسٹ جونیئر نے اسلام قبول کرلیا۔وائلڈ کرسٹ پارکس کمپنی کےچیئرمین الفریڈ ولیم بیسٹ کا شمار برطانیہ کی امیر ترین شخصیات میں ہوتا ہے۔اُنہوں نے کچھ عرصہ قبل اپنے فالوورز کو سوشل میڈیا…
مریم نواز کے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کو تیار ہیں۔پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے ہیں۔مریم نواز کی جانب سے پی پی173 کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع…
سپریم کورٹ نے نیب سے آج تک برآمد کی گئی رقم کی تفصیلات مانگ لیں
سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے آج تک برآمد کی گئی رقم کی تفصیلات مانگ لیں۔عدالت نے سرکاری اداروں، بینکوں اور عوام کو واپس کی گئی رقم سمیت تمام تفصیلات جمع کرانے کا حکم بھی دیا ہے۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی…
اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کی وجہ بتادی
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چند دوست ممالک نے پاکستان کو سپورٹ کرنے کے وعدے کیے تھے، اب آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ وہ ان وعدوں کو مکمل کریں اور صرف یہی تاخیر کی وجہ ہے۔اسحاق ڈار نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئی…
ریٹائر ہونے والا ممبر 6 ماہ تک یورپین پارلیمنٹ میں داخل نہیں ہوسکے گا
اپنی میعاد پوری کر کے ریٹائر ہونے والا کوئی بھی ممبر 6 ماہ تک یورپین پارلیمنٹ میں داخل نہیں ہوسکے گا۔یہ تجویز یورپین پارلیمنٹ کی صدر روبرٹا میٹسولا اور پارلیمنٹ کے 14 نائب صدور پر مشتمل مینجمنٹ کمیٹی کے سامنے اس لیے زیر غور ہے تاکہ…
ناصر حسین شاہ کی عمران خان پر سخت تنقید
پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی اب تو صاف طریقہ سے امریکا کا ایجنٹ ثابت ہوا ہے، زلمے خلیل زاد کا ان کی حمایت میں بیان اس بات کا واضح ثبوت ہے۔اپنے ایک بیان میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ امریکا کے ایجنڈے پر…
یوٹیوبر کو شاہد کپور کی سیریز ’فرضی‘ کا سین کاپی کرنا مہنگا پڑگیا
دہلی سے تعلق رکھنے والے ایک یوٹیوبر جور اور سنگھ کالسی کو شاہد کپور کی سیریز ’فرضی‘ کا سین کاپی کرنا مہنگا پڑگیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، دہلی پولیس نے یوٹیوبر جور اور سنگھ کلسی اور اس کے دوست کو مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر ایک…
بھارت میں تیزی سے پھیلنے والے انفلوئنزا وائرس سے مزید 2 افراد ہلاک
بھارت میں تیزی سے پھیلنے والے انفلوئنزا کی خطرناک قسم ایچ تھری این ٹو (H3N2) وائرس نے مزید 2 افراد کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں 74 سالہ بزرگ اور 23 سالہ نوجوان طالبعلم کی اس بیماری سے موت ہوئی ہے۔اس سے قبل رواں…
مکیش امبانی کے شیف کی تنخواہ کتنی ہے؟
بھارت کے سب سے دولت مند اور ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ (آر آئی ایل) کے مالک مکیش امبانی اپنے شیف کو ایک قانون ساز اسمبلی کے ممبر سے دوگنی تنخواہ دیتے ہیں۔مکیش امبانی 70 کی دہائی میں اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں پڑھنے کے باوجود بھی آج تک ویجیٹرین…
توشہ خانہ کیس: شبلی فراز، فواد چوہدری نے عمران خان کے وکیل کو دلائل سے روک دیا
اسلام آباد کی عدالت میں توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وارنٹِ منسوخی کی درخواست پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز اور فواد چوہدری نے اپنے ہی وکیل کو دلائل سے روک دیا۔عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے سماعت کے…
خاتون جج کو دھمکی، عمران کیخلاف کیس، سماعت میں وقفہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت میں وقفہ کر دیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔عمران خان پر خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں…
ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے راؤ انوار کو وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کی ہدایت
سپریم کورٹ نے سندھ پولیس کے سابق سینئر پولیس افسر راؤ انوار کو ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لیے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی جس پر عدالت نے انہیں وفاقی حکومت سے…