جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جب شعیب اختر بھارت کیخلاف جنگ لڑنے پہنچے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اپنے انکشافات کے باعث آئے روز خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں، اب ایک بار پھر شعیب اختر کا ماضی کا ایک انٹرویو منظرِ عام پر آیا ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ کارگل جنگ کے وقت، میں نے پونے دو…

عاقب جاوید نے نام لیے بغیر تنقید کس پر کی؟

سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے منتخب کیے گئے کھلاڑیوں کی فٹنس کے معیار پر کڑی تنقید کی ہے۔ عاقب جاوید نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کسی کھلاڑی کا نام لیے بغیر کہا کہ مجھے نہیں علم کہ…

کراچی میں 15 لڑکے پر فائرنگ کی تحقیقات میں اہلکاروں کی غفلت سامنے آئی ہے، پولیس

پولیس حکام نے کہا ہے کہ نیوگولیمار چورنگی کے قریب اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان کے زخمی ہونے کی ابتدائی تحقیقات میں اہلکاروں کی غفلت سامنے آئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ واقعے سے قبل علاقے میں موٹرسائیکل چھیننے کی واردات ہوئی تھی، واردات کی…

کراچی، 90 سالہ قدیم سرکاری اسکول نجی پارٹی کے دباؤ پر بند کروائے جانے کی کوشش

کراچی میں 90 سالہ قدیم سرکاری اسکول ’جوفل ہرسٹ‘ نجی پارٹی کے دباؤ پر خالی کرایا جارہا ہے۔اسکول اساتذہ کا کہنا ہے کہ 5 ہزار گز پر واقع اس سرکاری اسکول کو نجی پارٹی کے دباؤ پر مکمل بند کردیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ سولجز بازار میں یہ…

رمضان المبارک میں ری ہیب بھی جاری ہے، پہلے سے بہت بہتر ہوں، ارشد ندیم

پاکستان کے اولمپین جیولین تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ری ہیب بھی ساتھ ساتھ جاری ہے، پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں، جونہی میرا ری ہیب مکمل ہوگا تو میں باقاعدہ بھرپور ٹریننگ کا آغاز کردوں گا۔ ارشد ندیم نے جیو نیوز سے…

امریکی اہلکار نے گزشتہ ہفتے چین کا دورہ کیا، امریکی محکمۂ خارجہ کی تصدیق

امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ امریکی اہلکار نے گزشتہ ہفتے چین کا دورہ کیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دو ماہ قبل امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ اچانک منسوخ کر دیا تھا۔ترجمان نے کہا کہ محکمۂ خارجہ…

بشریٰ اقبال کی عامر لیاقت کے مداحوں سے نئی درخواست

ٹی وی میزبان و اسلامک اسکالر بشریٰ اقبال نے اپنے مرحوم سابق شوہر، عامر لیاقت سے متعلق سوشل میڈیا پر نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔سابق رکنِ قومی اسمبلی و میڈیا پرسن عامرلیاقت رمضان کے آتے ہی دوبارہ سے سوشل میڈیا صارفین کو یاد آ گئے ہیں، عامر…

جمائما خان کے فلیٹ میں نامعلوم افراد کی گھُسنے کی کوشش

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کے لندن فلیٹ میں چند روز پہلے نامعلوم افراد نے آدھی رات کو گھُسنے کی کوشش کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سی سی ٹی وی سے حاصل تصاویر شیئر کرتے ہوئے جمائما نے اپیل کی ہے کہ اگر…

انتخابات ملتوی کرنےکیخلاف درخواست، وزیراعظم کا بھی سپریم کورٹ جانے کا امکان

انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بھی عدالت جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم ہاؤس نے وفاقی کابینہ کے ممبران کو سپریم کورٹ پہنچنے کی ہدایت کردی۔وزیرِ اعظم ہاؤس کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ وفاقی…

نسیم شاہ سے میچ کے دوران مداح کا دلچسپ سوال

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران مداح نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے دلچسپ سوال پوچھ لیا۔ نسیم شاہ فیلڈنگ پر کھڑے تھے تو اسٹینڈ میں موجود ایک مداح نے شادی سے متعلق سوال کیا جس کی ویڈیو سوشل…

کراچی، پولیس کی مبینہ فائرنگ میں 15 سالہ لڑکا زخمی

کراچی کے علاقے رضویہ میں 15سال کا لڑکا سادہ لباس اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔عینی شاہد دوست کا کہنا ہے کہ پولیس کو دیکھ کر زخمی ایان نے بائیک واپس گھمائی تو انہوں نے فائرنگ کردی۔اس موقع پر موجود پولیس اہلکار ایان کو اسپتال لے…

کراچی، گورنر سندھ سحری کیلئے بوٹ بیسن پہنچ گئے

کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نےرمضان المبارک کی ساتویں سحری کلفٹن، بوٹ بیسن کی فوڈ اسٹریٹ پر کی، لوگ گورنر سندھ کو اپنے درمیان پاکر بہت خوش ہوئے۔عوامی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری رمضان المبارک کی ساتویں سحری کے لیے کلفٹن، بوٹ…

توہین عدالت سے بڑا جرم توہین آئین اور توہین پارلیمنٹ ہے، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ توہین عدالت سے بڑا جرم توہین آئین اور توہین پارلیمنٹ ہے۔فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کب تک توہین آئین اور توہین پارلیمنٹ پر بات کرنے پر توہین عدالت سے…

پارلیمان کو سازشوں کا گڑھ بنانے والوں کا محاسبہ لازم ہے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ دستورِ پاکستان ریاستی ستونوں کے مابین اختیارات کی تقسیم کے اصول کا نگہبان ہے۔وزیراعظم کے پارلیمان میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقننّہ، عدلیہ…

مریم اور رانا ثناء نے آرٹیکل 68 کی خلاف ورزی کی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب اور رانا ثناء اللّٰہ نے آرٹیکل 68 کی خلاف ورزی کی، دونوں نے زیر التواء مقدمے پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم اورنگزیب اور رانا…

جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس جمال خان مندوخیل کے اختلافی نوٹ کا متن

جسٹس سید منصور علی شاہ (اپنی اور جسٹس جمال خان مندوخیل کی طرف سے)ابتدائیہعدالت کے دائرہ اختیار کا تعین آئین اور قوانین سے ہوتا ہے، نہ کہ ججوں کی مرضی یا سہولت سے۔ اور، یہ تنازع کی نوعیت ہے جو عدالت کے دائرہ اختیار کا تعین کرتی ہے نہ کہ…

شرجیل میمن کا فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل

پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ جب بیساکھیاں ہٹ گئیں تو عمران خان کی سیاست کی تنزلی کی جھلک گزشتہ روز مینار پاکستان پر سب نے دیکھ لی۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ…

چاند کے اردگرد ایک ساتھ 5 سیاروں کا نظارہ

چاند کے اردگرد آج غروب آفتاب کے بعد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری چاند کے نیچے نظر آئے۔ماہرین فلکیات کے مطابق یورینس کا نظارہ دوربین سے ممکن ہوگا۔ جمعے کو غروب آفتاب کے بعد 5 سیاروں کا…

ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور رہے گا، عون چودھری

وزیراعظم کے مشیر عون چودھری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے مشکل وقت میں ساتھ رہنے پر تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔عون چودھری کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی حکمت عملی بھی…

عمران ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں تو بجلی کا بل ادا کریں، خرم دستگیر

وفاقی وزير خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اگر عمران خان ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں تو لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اسٹاف کو زمان پارک گھر کو چیک کرنے دیں۔جیو نیوز کے پرو گرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان بجلی کا…