Browsing Category
Urdunews
شرجیل میمن کا فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل
پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ جب بیساکھیاں ہٹ گئیں تو عمران خان کی سیاست کی تنزلی کی جھلک گزشتہ روز مینار پاکستان پر سب نے دیکھ لی۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ…
چاند کے اردگرد ایک ساتھ 5 سیاروں کا نظارہ
چاند کے اردگرد آج غروب آفتاب کے بعد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری چاند کے نیچے نظر آئے۔ماہرین فلکیات کے مطابق یورینس کا نظارہ دوربین سے ممکن ہوگا۔ جمعے کو غروب آفتاب کے بعد 5 سیاروں کا…
ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور رہے گا، عون چودھری
وزیراعظم کے مشیر عون چودھری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے مشکل وقت میں ساتھ رہنے پر تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔عون چودھری کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی حکمت عملی بھی…
ہر روز ہمارے لوگ غائب یا گرفتار ہورہے ہیں، شیریں مزاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ہر روز ہمارے لوگ گرفتار اور غائب ہورہے ہیں۔فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں شیریں مزاری نے کہا کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر آواز اٹھانے جا رہے ہیں۔پاکستان تحریک…
ٹی20 میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر شاہد آفریدی کی شاداب خان کو مبارکباد
بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے شاداب خان کو مبارکباد دی ہے۔ واضح رہے کہ شاداب خان نے شاہد آفریدی کا ہی پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑا تھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم…
پارلیمنٹ سپریم ہے، بالادستی کو تسلیم کرنا ہوگا، حافظ حمداللّٰہ
ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے، اس کی بالادستی کو تسلیم کرنا ہوگا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عدلیہ سمیت تمام ادارے پارلیمنٹ کی مرہون منت ہیں، قانون سازی میں پارلیمنٹ پر کوئی…
حکومت نے عدلیہ کے حوالے سے قرارداد پیش کردی
حکومت نے عدلیہ کے حوالے سے قرارداد پیش کر دی، قومی اسمبلی میں قرارداد وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیش کی۔حکومتی قرارداد کے متن کے مطابق تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی وقت کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں سپریم…
کینیا کی حکومت نے صحافی ارشد شریف قتل کی تحقیقات رپورٹ جاری کردی
کینیا کی حکومت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق سرکاری تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ارشد شریف پر قتل سے پہلے یا بعد میں کوئی تشدد نہیں کیا گیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کے…
بیلجئین یونیورسٹی روشانے ظفر کو جنرل میرٹ پر ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے گی
بیلجیئم کی یونیورسٹی آف اینٹورپن معروف پاکستانی ترقیاتی کارکن اور کشف فاؤنڈیشن کی بانی روشانے ظفر کو جنرل میرٹ پر ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے گی۔ اس بات کا اعلان یونیورسٹی کے ریکٹر ہرمن وان گوئتھم نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سال یونیورسٹی…
سیاسی جماعتوں نے مذاکرات نہ کیے تو رہی سہی جمہوریت بھی ختم ہو جائے گی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ججز کے درمیان تقسیم کے تاثر کا ازالہ الیکشن سوموٹو پر فل کورٹ بنانے سے ہوسکتا ہے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے مذاکرات نہ کیے تو رہی سہی جمہوریت بھی ختم…
احتساب عدالت شرجیل میمن کیخلاف نیب ریفرنس کا فیصلہ 6 ماہ میں کرے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے خلاف نیب ریفرنس کا فیصلہ 6 ماہ میں کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں شرجیل میمن کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے کہا کہ امید ہے احتساب عدالت 6 ماہ میں…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر میں ترمیم کا بل ایوان میں پیش
حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان کا از خود نوٹس لینے کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سو موٹو کا فیصلہ 3 رکنی سینیر ججز کی کمیٹی کرے گی، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد عدالتی اصلاحات کا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش، اسپیکر نے بل لا اینڈ…
کیمپوں کی زندگی سے تنگ 184 روہنگیا انڈونیشیا پہنچ گئے
میانمار اور بنگلہ دیش کے کیمپوں میں ناسازگار حالات سے تنگ ہو کر فرار ہونے والے 200 کے قریب روہنگیا مسلمان انڈونیشیا کے صوبے آچے پہنچ گئے، نومبر سے اب تک 918 روہنگیا انڈونیشیا پہنچ چکے ہیں۔انڈونیشیا کی مقامی پولیس کے مطابق تقریباً 184…
انقرہ: ترکیہ پاکستان پارلیمانی فرینڈشپ کے چیئرمین سے کشمیری وفد کی ملاقات
ترکیہ پاکستان پارلیمانی فرینڈشپ کے چیئرمین اور صدر طیب اردوان کے مشیر علی شاہین سے کشمیری وفد نے انقرہ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر اردوان کے مشیر علی شاہین نے کہا کہ ترکیہ اور کشمیر ایک ہیں، کشمیر اور ترکیہ دو ملک اور ایک قوم ہیں۔ان کا…
آسٹریلیا: میلبورن میں واقع آرائشی نمونہ ہوٹل ایسٹ لنک، گزرنے والوں کیلئے ابہام
آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا کے شہر میلبورن کے مضافات میں شہر سے باہر موٹر وے کے ساتھ ہوٹل ایسٹ لنک واقع ہے۔ یہ دیکھنے میں دراصل بلند و بالا ہوٹل نظر آتا ہے، تاہم یہ صرف ایک غیر عمومی مجسمہ ہے۔مقامی آرٹسٹ کالم مورٹن کا ڈیزائن کردہ ہوٹل…
ناصر شاہ کی فاروق ستار اور حافظ نعیم الرحمان پر تنقید
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے فاروق ستار اور حافظ نعیم الرحمان پر تنقید کردی۔صوبائی وزیر نے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کے بیانات پر ردعمل دیا۔انہوں نے کہا کہ لگتا ہے فاروق ستار صرف…
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ڈیفنس ہاکی ایرینا میں شروع
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ڈیفنس ہاکی ایرینا میں شروع ہوگیا۔ کیمپ میں 30 کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی ہے۔کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیے گئے۔ نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کے بعد کھلاڑیوں کو کیمپ کےلیے شارٹ لسٹ کیا جائے…
پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹیم منیجر کی تلاش
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ٹیم منیجر کی تلاش ہے جس کے لیے اشتہار بھی دے رکھا ہے۔ پی سی بی نے ٹیم منیجر کے ساتھ منیجر اینالیٹکس اور ٹیم آسٹریٹجسٹ کی تعیناتی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کے خلاف سیریز کےلیے منصور رانا کو ہی ذمہ…
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کیلئے نئے پیمنٹ ماڈل پر کام جاری ہے، شازیہ مری
وفاقی وزیر برائے سماجی بہبود، انسداد غربت اور بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سربراہ شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہمیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کو ادائیگیوں میں مسائل کا احساس ہے جو کہ ماضی میں بینکوں کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کی وجہ…
خاتون کو 960 مرتبہ کوشش کے بعد ڈرائیونگ لائسنس ملنے کی کہانی پھر وائرل
صنفی امتیاز کے بغیر ڈرائیونگ لائسنس ہر ڈائیور کےلیے لازمی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ ڈرائیونگ کرنے والا گاڑی چلانے اور اس سے متعلق تمام قوانین سے آگاہ ہے۔ اسی سلسلے میں جنوبی کوریا کی ایک خاتون ڈرائیور نے بھی لائسنس کے حصول…