جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

تیندوے کی فٹنس کا راز پتہ چل گیا

تیندوے کا شمار جنگلی حیات کے انتہائی پھرتیلے جانورں میں ہوتا ہے لیکن حال ہی میں اس کی ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھنے والے کہہ اٹھے کہ تیندوے کی فٹنس کا راز پتہ چل گیا۔ بھارتی فاریسٹ سروس کے ایک افسر سسانتا نندا…

ظل شاہ کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر کو ٹرانسفر یا معطل نہیں کیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکن ظل شاہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر کو ٹرانسفر یا معطل نہیں کیا گیا۔جیو فیکٹ چیک نے سوشل میڈیا پر پھیلی خبر کی تصدیق کردی۔ڈاکٹر محمد اویس قریشی لاہور جنرل اسپتال میں میڈیکو لیگل…

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کیلئے نئے پیمنٹ ماڈل پر کام جاری ہے، شازیہ مری

وفاقی وزیر برائے سماجی بہبود، انسداد غربت اور بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سربراہ شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہمیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کو ادائیگیوں میں مسائل کا احساس ہے جو کہ ماضی میں بینکوں کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کی وجہ…

خاتون کو 960 مرتبہ کوشش کے بعد ڈرائیونگ لائسنس ملنے کی کہانی پھر وائرل

صنفی امتیاز کے بغیر ڈرائیونگ لائسنس ہر ڈائیور کےلیے لازمی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ ڈرائیونگ کرنے والا گاڑی چلانے اور اس سے متعلق تمام قوانین سے آگاہ ہے۔ اسی سلسلے میں جنوبی کوریا کی ایک خاتون ڈرائیور نے بھی لائسنس کے حصول…

چکن منچورین پاکستانی ڈش ہے یا انڈین؟ نئی بحث چھڑگئی

چکن منچورین پاکستانی ڈش ہے یا انڈین؟ امریکی اخبار کی پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی۔پاکستانیوں کی طرف چکن منچورین کو اپنانے پر بھارتی شہری دفاع میں آگئے۔امریکی اخبار کی پوسٹ پر کسی بھارتی نے اسے انڈین چینی شیف کی تو کسی نے اپنی امی کی ایجاد…

اعلیٰ عدلیہ کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، پاکستان بار کونسل

پاکستان بار کونسل کا کہنا ہے کہ آئین کی بالادستی، رول آف لاء کیلئے اعلیٰ عدلیہ کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔پاکستان بار کونسل نے پنجاب اور خیبر پختونخوا الیکشن معاملے پر فل کورٹ  بینچ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔بار کونسل نے…

سپریم کورٹ کا زائد آمدن ٹیکس دہندگان کو 50 فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے زائد آمدن ٹیکس دہندگان کو 50 فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بنیچ نے زائد آمدن پر سپر ٹیکس کیس کی سماعت کی۔عدالتی حکم میں کہا گیا کہ زائد آمدن…

روس کے دفاعی نظام نے امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرایا

روس کے دفاعی نظام نے امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرایا۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی میزائل روس کی حدود میں مار گرایا ہے۔یوکرین جنگ کے دوران روس نے پہلی بار امریکی ساختہ میزائل گرایا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایئر ڈیفنس سسٹم نے پورے دن 18…

کابینہ میں عدالتی اصلاحات کے ترمیمی بل کا مسودہ منظور

وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظور کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظور کیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…

میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء کا کلیدی کردار ہے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللّٰہ کا کلیدی کردار ہے۔کونسل آف پاکستان نیوزپیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ سازش کے باقی دو کرداروں کے نام…

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس جمال مندوخیل کا شکریہ ادا کیا

جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اُن کا شکریہ ادا کیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کررہے ہیں۔بینچ میں جسٹس اعجاز…

مودی حکومت کا ایک رینک ایک پینشن کے نام پر دھوکا

مودی حکومت نے ریٹائرڈ بھارتی فوجیوں کو بھی دھوکا دے دیا۔ نریندر مودی نے الیکشن سے قبل ووٹ بٹورنے کی خاطر ایک رینک، ایک پینشن کا وعدہ کیا، بعد میں آنکھیں پھیرلیں، 2008 سے ریٹائرڈ بھارتی فوجی ایک رینک، ایک پینشن کیلئے احتجاج کر رہے…

ملک معاشی بحران کی زد میں، ڈیفالٹ کے قریب ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت معاشی بحران کی زد میں ہے، ڈیفالٹ کے قریب ہے۔ملتان میں پی ٹی آئی رہنما جاوید انصاری کی رہائشگاہ پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا…

پرتگال: لزبن کے اسماعیلی مرکز میں چاقو حملہ، دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

پرتگال میں چاقو حملے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، حملہ کرنے والے کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق چاقو حملہ دارالحکومت لزبن میں اسماعیلی مرکز میں کیا گیا، حملہ آور نے بڑا چاقو اٹھایا ہوا تھا جس سے اس نے لوگوں پر…

پارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کیلئے کمیٹی روم کے باہر بدمزگی

پارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کیلئے کمیٹی روم کے باہر بدمزگی کا واقع پیش آگیا۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی حکام نے وفاقی وزیر شازیہ مری کو کابینہ اجلاس میں بیگ لے جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق شازیہ مری نے بیگ اندر نہ لے جانے دینے کے خلاف…

گورنر سندھ کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی تجویز

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی تجویز دے دی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط تحریر کیا ہے، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ گورنر…

خیبر پختونخوا حکومت کا بی آر ٹی کیس میں سپریم کورٹ سے حکم امتناع واپس لینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے پشاور بی آر ٹی کیس میں سپریم کورٹ سے حکم امتناع واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔نگراں وزیراطلاعات فیروز جمال شاہ نے کہا کہ بی آر ٹی کیس میں حکم امتناع ختم کرکے تحقیقات کریں گے، ہم کوئی نیا کیس نہیں بنا رہے…

عدالتی اصلاحات کیلئے فوری قانون سازی کا فیصلہ

قومی اسمبلی اجلاس میں آج اہم قانون سازی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کا عدالتی اصلاحات کےلیے فوری قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ازخود نوٹس کے خلاف اپیل کے حق سے متعلق قانون سازی کی جائے گی، چیف جسٹس ازخود نوٹس کا اختیار…

جبر پر ریاستیں قائم نہیں رہ سکتیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جبر پر ریاستیں قائم نہیں رہ سکتیں، صبح اٹھتے ہیں تو پتا چلتا ہے مزید 2 مقدمے درج ہوگئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان پر ایک دن میں 15…

پاکستان، آئی ایم ایف معاہدہ تاخیر کا شکار، وجہ سامنے آگئی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان معاہدے میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی ہے۔آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدہ دوست ملکوں کی طرف سے فنانسنگ کی تحریری یقین دہانی نہ دینے پر تاخیر کا شکار ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق…