جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

نادرا کے 3 ڈائریکٹر جنرل اور 1 ایک ڈپٹی ڈائریکٹر نوکری سے فارغ

نادرا کے 3 ڈائریکٹر جنرل اور 1 ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔آڈٹ اعتراضات کے بعد نادرا کے چاروں افسران سے استعفے بھی لے لیے گئے ہیں۔نکالے گئے افسران میں سابق قائم مقام چیئرمین نادرا بریگیڈیئر (ر) خالد لطیف بھی شامل…

خواجہ برادران کیخلاف پیراگون ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا گیا

لاہور کی احتساب عدالت نے خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ریفرنس نیب ترامیم کے تحت چیئرمین نیب کو واپس بھجوا دیا۔خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے خواجہ برادران کی بریت کی…

کامران اکمل اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کے دفاع میں بول اٹھے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ میرے خیال میں زیادتی ایک حد تک ہونی چاہیے کہ اگلے بندے کو سبق حاصل ہو، سائیڈ لائن کردینا سمجھ سے باہر ہے۔رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے…

حسان نیازی کو کراچی میں درج مقدمے میں رہا کر دیا گیا

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو ضابطہ فوجداری کے سیکشن 63 کے تحت رہا کر دیا۔ عدالت نے حسان نیازی کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا اور تفتیشی افسر کو کیس کا چالان جمع کرانے…

گرین ہائیڈروجن منصوبے کیلئے تیل و گیس پیداواری کمپنیوں کے درمیان MOU پر دستخط

سیکریٹری پیٹرولیم محمود محمد نے کہا ہے کہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) فلاح وبہبود کے منصوبوں کو احسن طریقے سے نبھا رہی ہے۔گرین ہائیڈروجن منصوبے کے لیے تیل و گیس پیداواری کمپنیوں کےدرمیان ایم او یو پر دستخط ہوئے، …

امریکا میں سپریم کورٹ اور وفاقی ججوں کیلئے نئے قانون کا اطلاق

امریکا میں سپریم کورٹ اور وفاقی ججوں کے لیے نئے ضابطوں کا اطلاق ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ججوں کو مفت سفر اور کھانے یا تحائف کی تفصیل فراہم کرنی ہوگی۔رپورٹس کے مطابق نئے قوانین ججوں کو معلومات عوام سے چھپانے سے روکیں گے۔غیرملکی میڈیا…

آئی ایم ایف نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی

بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے پیٹرول سبسڈی کا مکمل پلان مانگ لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق 50 روپے فی لیٹر سبسڈی دینے کا مکمل…

فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کی IMF سے نجات دلانے کیلئے حکومت کو پیشکش

پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن نے آئی ایم ایف سے نجات دلانے کے لیے حکومت کو پیشکش کر دی۔پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان کا قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں کہنا ہے کہ ہم حکومت کو اگلے 2 سال کیلئے ماہانہ 1…

پاکستان کا ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکلنا اچھی خبر ہے، شیری رحمٰن

یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنا، موجودہ افراتفری میں یہ اچھی خبر ہے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ان کا کہنا ہے کہ اس اہم پیشرفت…

سپریم کورٹ کا فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوسکتا، رانا ثنا اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق کہنا ہے کہ ہم عدالت عظمٰی سے انصاف چاہتے ہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوسکتا۔راناثنا اللّٰہ نے سپریم کورٹ…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کو رواں ہفتے حتمی شکل دی جائیگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کو رواں ہفتے حتمی شکل دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے کوچنگ اسٹاف کے لیے معاملات تقریباً طے پاچکے ہیں اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے نیا کوچنگ اسٹاف ذمے داریاں سنبھالے گا۔اس حوالے سے…

رمضان اسپیشل : ڈھابہ اسٹائل چنا چاٹ

یوں تو چنا چاٹ سال بھر ذوق و شوق سے کھائی جاتی ہے لیکن رمضان میں اگر دسترخوان پر یہ موجود نہ ہوتو دسترخوان ادھورا رہتا ہے۔سفید چنے 1 پاؤ ، کڑی پتہ حسب ضرورت، کُٹا زیرہ 1 کھانے کا چمچ ، کٹا دھنیہ 1 کھانے کا چمچ، کٹی لال مرچیں 1 کھانے کا…

شاہ چارلس کی تخت نشینی کے بعد پہلی تصویر جاری

برطانوی شاہی خاندان نے شاہ چارلس سوم کی تخت نشینی کے بعد ان کی پہلی تصویر جاری کردی۔شاہ چارلس کی یہ تصویر آرٹسٹ الیسٹر بارفورڈ نے بادشاہ کو اپنے سامنے بٹھائے بغیر صرف دو ہفتوں میں آئل پینٹگ سے بنائی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق، اس آرٹسٹ…

قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 جائزہ کے لیے پیش کیا گیا تھا۔اس موقع پر وزیر قانون اعظم…

شہباز گل کو امریکا جانے کی اجازت مل گئی

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہباز گل کو 4 ہفتوں کے لیے امریکا جانے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائی کورٹ میں شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی…

پنجاب میں اب تک مفت آٹے کے کتنے تھیلے تقسیم کیے گئے؟

پنجاب حکومت کی مفت آٹا اسکیم 9 ویں روز میں داخل ہوگئی، اب تک 1 کروڑ 52 لاکھ افراد اسکیم سے مستفید ہوچکے ہیں۔اس حوالے سے پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبے میں 13 لاکھ 64 ہزار 253 دس کلو آٹے کے تھیلےتقسیم ہوچکے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ…

ہتک عزت کیس، سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے وارنٹ گرفتاری معطل

سابق ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب)  شہزاد سلیم اپنے خلاف ہتک عزت کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہو گئے۔طیبہ گُل نے سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف ہتک عزت کیس کیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج فیضان گیلانی کی عدالت میں…

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے پارٹی فنڈنگ کیسز کے فیصلے جلد کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے پارٹی فنڈنگ کیسز کے فیصلے جلد کرنے کی تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ…

عمرہ ادائیگی کے دوران مصری خاتون روزے کی حالت میں انتقال کرگئیں

مسجد الحرام میں مصری خاتون روزے کی حالت میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حیبا مصطفیٰ نامی خاتون کو عمرہ ادائیگی کے دوران اور روزے کی حالت میں دل کا دورہ پڑا۔رپورٹس کے مطابق خاتون کی نمازِ جنازہ میں ہزاروں…

جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: اسد عمر کی عبوری ضمانت 7 اپریل تک منظور

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت 7 اپریل تک منظور کر لی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کے کیس…