Browsing Category
Urdunews
ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوورز باراک اوباما سے زیادہ ہوگئے
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے سابق امریکی صدر باراک اوباما کو ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں پیچھے چھوڑ دیا۔جمعرات کو ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوور 13 کروڑ 30 لاکھ 84 ہزار 560 ہوگئے۔دوسری طرف…
انگلش فٹبال کلب چیلسی نے افطار کی میزبانی کی
انگلش فٹبال کلب چیلسی افطار کی میزبانی کرنے والی پہلی پریمیئر لیگ ٹیم بن گئی۔چیلسی کی جانب سے اسٹیمفورڈ برج اسٹیڈیم میں مسلمان کمیونٹی کیلئے افطارکا اہتمام کیا۔افطار پارٹی میں بڑی تعداد میں روزے داروں نے شرکت کی۔گزشتہ دنوں روزہ داروں کو…
سوشل میڈیا پر رولز رائس رکشہ کے چرچے
انجینئرز کی مہارت کا مظاہرہ ہم آئے دن دیکھتے رہتے ہیں جو گاڑیوں میں ایسی تبدیلی کردیتے ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔ تاہم ایک بھارتی رکشہ ڈرائیور نے اپنے آٹو رکشہ میں ایسی تبدیلی کی جسے دیکھ کر ہر کوئی اس کی تعریف کیے بغیر نہ…
ڈاکٹر بیربل کو ٹارگٹ کیا گیا، وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی، پولیس
کراچی میں لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹر چینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل گینانی چل بسے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر بیربل کو ٹارگٹ کیا گیا، وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی،…
نامعلوم افراد چند دنوں میں ہمارے گھر جعلی آپریشن کرنا چاہتے ہیں، عثمان ڈار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد آئندہ چند دنوں میں ہمارے گھر، فیکٹری یا جناح ہاؤس میں جعلی آپریشن کرنا چاہتے ہیں۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ یہ اسلحہ، منشیات رکھ…
بھارت میں 70 سال بعد 4 چیتوں کی پیدائش
بھارت میں سات دہائیوں کے بعد 4 چیتوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی وزیر ماحولیات نے اعلان کیا ہے کہ بھارت میں چیتوں کے باضابطہ طور پر معدوم ہونےکے اعلان کے 70 سال بعد ملک میں 4 چیتوں کی پیدائش ہوئی ہے۔یہ پیدائش نمیبیا سے بھارت لائے گئے چیتے…
بحرین کا عراقی ناظم الامور کو طلب کرکے سخت احتجاج
بحرین نے عراق کے ناظم الامور کو مبینہ طور پر سفارتی آداب کی خلاف ورزی کے الزام میں طلب کرکے سخت احتجاج کیا۔بحرین کے قومی رابطہ کار مرکز کے ترجمان محمد عیسیٰ العباسی نے کہا کہ مستقل سفارتی آداب کی خلاف ورزی اور ملک کے داخلی سیاسی امور…
کراچی: کار پر فائرنگ، آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر بیربل ہلاک
کراچی میں لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹر چینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل گینانی ہلاک ہوگئے۔کراچی کے معروف ماہر امراض چشم اور سابق سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ کے ایم سی اینڈ پبلک ہیلتھ ڈاکٹر…
بھارت: مندر میں حادثہ، 12 ہندو یاتری ہلاک
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے مندر میں فرش ٹوٹنے سے 12 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔رام نوامی تہوار کے موقع پر مندر میں ہندو یاتریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔مندر کا فرش ٹوٹا تو عبادت کیلئے آنے والے ہندو یاتری نیچے…
چیئرمین سینیٹ نے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت کو بھیج دیا
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا۔ صدر مملکت کے دستخط کے بعد بل باقاعدہ ایکٹ آف پارلیمنٹ بن جائے گا۔اس سے قبل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا،…
سرفراز احمد نے بہترین ہیروئن کسے قرار دیا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بہترین ہیروئن کا خطاب اپنی اہلیہ خوش بخت سرفراز کے نام کردیا۔پوڈ کاسٹ پر انٹرویو کے دوران سرفراز سے میزبان نے سوال کیا کہ آپ کی فیورٹ ہیروئن کون ہے؟ جس کا جواب دیتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا…
امارات، اسرائیل اقتصادی شراکت داری معاہدہ یکم اپریل سے نافذ ہوگا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے درمیان اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ یکم اپریل سے نافذ ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت اقتصادیات نے اعلان میں بتایا کہ اگلے 5 برسوں میں امارات اور اسرائیل کے درمیان تجارت 10…
ریاست اور ادارے تم جیسے دہشت گرد، فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست اور ادارے تم جیسے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے۔عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ…
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو عدالتی اصلاحات بل کی منظوری پر مبارک باد دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کل بلاول ہاؤس…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 32 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 32 کروڑ 33 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 24 مارچ کو ختم ہوئے ہفتے تک 9 ارب 81 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 35 کروڑ ڈالر کم ہو کر 4 ارب…
3 ایئرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کیلئے آئی ایف سی کو ٹرانزیکشن مشیر مقرر کرنے کی منظوری
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے تین ایئرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کے لیے آئی ایف سی کو ٹرانزیکشن مشیر مقرر کرنےکی منظوری دے دی۔اس سے متعلق جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کراچی، لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس…
سندھ کے بورڈز میں میرٹ پر تقرریوں کے بجائے اہم عہدوں پر تبادلے کے اختیار کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں کرپشن کو ختم کرنے اور میرٹ پر تقرریاں کرنے کے بجائے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سندھ کے تعلیمی بورڈز میں چیئرمین، سکیرٹری، ناظم امتحانات، آڈٹ افسر اور دیگر ملازمین کی ایک بورڈ سے دوسرے بورڈ میں تبادلے اور تقرری…
سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں، تمام ججز اور ادارہ ہے، مرتضیٰ وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ قانون سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے، پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے ہر ادارہ آئین کی حدود میں رہتے ہوئے کام کرے گا۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون سازی خوش…
کوئی نجی سیکیورٹی کمپنی کا گارڈ پولیس کو نہیں روکے گا، وزارت داخلہ
وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پولیس کو سرچنگ کیلئے نیا حکم نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ کوئی نجی سیکیورٹی کمپنی کا گارڈ پولیس کو نہیں روکے گا۔حکم نامے میں کہا گیا کہ کسی بھی نجی سیکیورٹی کمپنی کا گارڈ پولیس کے معاملات میں مداخلت…
اٹلی میں لیبارٹری میں تیار گوشت پر پابندی لگنے کا امکان
اٹلی میں لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت پر پابندی لگنے اور خلاف ورزی پر جرمانوں کا امکان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کی حکومت نے ایک بل کی حمایت کی ہے جو لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت اور دیگر مصنوعی کھانوں پر پابندی عائد کرے گا۔رپورٹس کے…