Browsing Category
Urdunews
مشکل جگہ اور انداز کی پرواہ کیے بغیر نیند پوری کرتی بلی توجہ کا مرکز
بلیاں کسی بھی جگہ اور کسی بھی انداز میں سونے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ گول یا پھر چکور ڈبے ہوں، پتلی سی دیوار یا پھر سیڑھیاں یا کوئی اور مشکل دکھنے والی جگہ، یہ بلیاں ہر جگہ کو اپنے لیے آرام دہ بنا لیتی ہیں تاکہ نیند کا بھرپور مزہ لے…
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں خاتون کا قاتل اس کا شوہر ہی نکلا
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے بلاک کیو میں خاتون کے قتل کا کیس پولیس نے حل کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق خاتون کا قاتل اس کا شوہر ہی نکلا، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ملزم نے قتل کا اعتراف کر لیا ہے جس کے قبضے…
بھارت ہیٹ ویو کی لپیٹ میں
بھارت کے کئی شہروں کو ہیٹ ویو اور شدید گرمی نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیٹ ویو کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں گزشتہ روز درجہ حرارت 40 سے 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہا۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے آج کچھ شہروں میں…
خلا سے مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ کے مناظر، ویڈیو جاری
متحدہ عرب امارات کے خلاباز کی جانب سے خلا سے سعودی عرب کی مقدس مساجد مسجدالحرام اور مسجدِ نبویﷺ کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔متحدہ عرب امارات کے خلاباز، سلطان النیادی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے لیلۃ القدر کے موقع پر اسلام…
امریکی صدر جوبائیڈن اور اہلیہ کی آمدن و ٹیکس تفصیلات جاری
امریکا کے صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کی آمدن اور ٹیکس تفصیلات جاری کردی گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن کے ٹیکس گوشواروں سے معلوم ہوتا ہے کہ دونوں نے گزشتہ سال 5 لاکھ…
کچے میں آپریشن: پولیس گولی، ڈاکو راکٹ لانچر چلا رہے ہیں
رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن کا آج گیارہواں روز ہے، پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس گولی اور ڈاکو راکٹ لانچر استعمال کر رہے ہیں۔پولیس کے ترجمان کے مطابق قابل سکھیانی کے علاقے کا محاصرہ کر کے ڈاکوؤں کی سپلائی…
مبینہ آڈیو لیک پر اعجاز چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔اپنے بیان میں اعجاز چوہدری نے آڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آڈیو میں آواز میری ہے لیکن تین چار جگہ جوڑ لگائے…
پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی فروخت، اعجاز چوہدری کی آڈیو سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کی ایک امیدوار کے ساتھ پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی خرید و فروخت کے حوالے سے ایک مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آئی ہے۔سوشل میڈیا پر لیک ہونیوالی مبینہ آڈیو ٹیپ میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کو پارٹی ٹکٹ…
چار گھنٹے دیں تو آٹے کی قیمت 110 سے 105 تک لے آؤں، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ مجھے صرف 4 گھنٹے دیں تو میں آٹے کی قیمت 110 سے 105 تک لے آؤں گا۔کراچی میں بفرزون میں عوام کے ساتھ سحری کے موقع پر گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کو خط لکھ کر پوچھیں گے کہ سڑکوں کی تعمیر…
آسٹریلیا نے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل اور ایشیز سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل اور ایشز سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے پیٹ کمنز کپتان اور اسٹیو اسمتھ نائب کپتان ہوں گے۔مارکس ہیرس، جوش انگلس اور مچل مارش کی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔اس کے…
کابل، پاکستانی ناظم الامور کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات
کابل میں پاکستان کے ناظم الامور عبید الرحمٰن نظامانی نے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی، افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی سفیر کا خیر مقدم کیا۔افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مولوی امیر خان متقی کا کہنا تھا…
گھوٹکی، پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، 2 اہلکار شہید
سندھ کے ضلع گھوٹکی کے تھانا گیمبڑو میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں نے حملہ کردیا جس میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق شہید اہلکاروں میں علی گوہر دایو اور اشوک کمار شامل ہیں جبکہ فائرنگ میں ایک اہلکار عزیز میرانی زخمی…
رضا شاہ پہلوی کے بیٹے اہلیہ کے ساتھ اسرائیل پہنچ گئے
ایران کے معزول بادشاہ محمد رضا شاہ پہلوی کے بیٹے نے اپنے دورۂ اسرائیل میں کہا کہ خطے کے عوام امن اور خوشحالی چاہتے ہیں، ہم دوستانہ انداز سے مل کر مستقبل بنائیں گے۔رضا پہلوی کا اہلیہ کے ہمراہ امریکا سے اسرائیل پہنچنے پر اپنے پیغام میں…
عمران اطمینان سے عید گزاریں، انکے خلاف آپریشن کا ارادہ نہیں، رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان اطمینان سے عید گزاریں، وفاقی حکومت انکے خلاف کسی آپریشن کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے عمران خان کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم سنایا گیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام…
کراچی، پولیس اہلکاروں کو بغیر گولیوں کے اسلحہ دینے کا انکشاف
کراچی کے گلبرگ تھانے کے غیر تربیت یافتہ اہلکاروں کو بغیر گولیوں کے اسلحہ دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس اہلکاروں نے ایک ویڈیو میں بتایا کہ انھیں گولیوں کے بغیر زبردستی اسلحہ پکڑا دیا گیا، بہت سے اہلکار حاضری لگا کر بھاگ جاتے ہیں اور…
اسلام آباد، پیپلز پارٹی کے وفد کی طارق بشیر چیمہ سے ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے اسلام آباد میں رہنما مسلم لیگ (ق) طارق بشیر چیمہ سے ملاقات کرکے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔پیپلز پارٹی کے وفد میں سید یوسف رضا گیلانی، قمر زمان کائرہ اور سید نوید قمر شامل تھے۔سابق وزیراعظم یوسف…
سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں، سربراہ فلکیاتی مرکز
سعودی عرب کے فلکیاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ریاض سے جاری کردہ بیان میں محمد شوکت نے کہا کہ فلکی حساب سے عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔دوسری جانب سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے…
عمرانی ٹولے کا 10 سال اقتدار کی باریوں کا پلان تھا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمرانی ٹولے کا 10 سال اقتدار کی باریوں کا پلان تھا۔سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملکی معیشت تباہ کی، مہنگائی کی وجہ یہی لوگ ہیں، 2 کروڑ…
افتخار کی محنت رائیگاں، پاکستان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 4 رنز سے ناکام
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے دی، 5 میچز کی سیریز میں پاکستان کو 1-2 سے برتری حاصل ہے۔لاہور میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ اوور میں 163 رنز بناکر…
مسائل کا علاج ایک ہی روز الیکشن ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ معاشی، آئینی اور سیاسی بحران منہ کھولے کھڑے ہیں۔ بدامنی کا راج ہے، عوام مہنگائی اور غربت میں پس رہے ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ تمام مسائل کا علاج ایک ہی روز…