جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

علی امین گنڈا پور کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل، طبی معائنے کے بعد دوباہ تھانہ پہنچادیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما علی امین گنڈا پور کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے طبیعت کی خرابی کی شکایت کی تھی۔علی امین گنڈا پور کو طبی معائنہ کےلیے…

فواد چوہدری، ای سی پی چیف کیخلاف گھٹیا پراپیگنڈا کر رہے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری چیف الیکشن کمشنر کے خلاف گھٹیا اور گمراہ کن پراپیگنڈا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر ایک اپارٹمنٹ میں مقیم ہیں، چیف کے اپارٹمنٹ کی تزئین و آرائش پر کوئی خرچہ نہیں کیا گیا۔ترجمان…

اماراتی صدر کا اردن کے شاہ عبداللّٰہ کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے اردن کے عبداللّٰہ الثانی بن الحسین المعروف شاہ عبداللّٰہ دوئم کیلئے ابوظبی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔اماراتی صدر نے البطین محل میں شاہ عبداللّٰہ اور ان کے صاحبزادے ولی عہد…

پنجاب: ملوں سے چینی لے جانے والے ہر ٹرک کی مانیٹرنگ کا فیصلہ

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملوں سے چینی لے جانے والے ہر ٹرک کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔لاہور میں منعقدہ اجلاس میں گندم، چینی اور کھاد کی اسمگلنگ روکنے اور قیمتوں میں استحکام پر فیصلے کیے گئے۔صوبائی حکومت نے…

اعلامیے سے قبل ہی مختلف جماعتوں سے منسوب خبریں چلانا افسوسناک ہے، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اعلامیے سے قبل ہی مختلف جماعتوں سے منسوب خبریں چلانا افسوسناک ہے۔اپنے بیان میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ حکمران جماعتوں کے اجلاس سے متعلق میڈیا پر قیاس آرائیاں بےبنیاد اور غلط ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

وزیر دفاع کی اعلیٰ فوجی حکام کی سپریم کورٹ کے بینچ کو بریفنگ کی تصدیق

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اعلیٰ فوجی حکام کی سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کو بریفنگ کی تصدیق کردی۔خواجہ آصف نےجیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران فوجی حکام کی بریفنگ سے متعلق بھی بتایا۔انہوں نے کہا کہ فوجی…

سپریم کورٹ: وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست

وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کردی ہے۔وزارت دفاع نے سر بمہر درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے۔وزارت دفاع کی درخواست میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ پنجاب میں انتخابات کا حکم واپس لے اور ملک…

پشاور یونیورسٹی: اساتذہ کی ہڑتال ختم، عید کی چھٹیوں کا اعلان

پشاور یونیورسٹی میں اساتذہ تنظیم نے ڈیڑھ ماہ سے جاری ہڑتال ختم کردی۔ پشاور یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال ختم ہوتے ہی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں ممکنہ طور پر عید کے بعد شروع ہوجائیں گی۔ اساتذہ…

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رہنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رہنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے دو صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میں…

نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، اسلام آباد انتظامیہ کا اسپتالوں کو ہائی الرٹ رہنے کیلئے مراسلہ

نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے اسلام آباد انتظامیہ نے اسلام آباد کے اسپتالوں کو ہائی الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔ انتظامیہ نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کے 18 اپریل سے 27 اپریل اسلام آباد میں ہونے پر مراسلہ جاری کیا۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ…

پرویز الہٰی، مونس الہٰی کی اسپین میں جائیدادیں نکل آئیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی اور اُن کے صاحبزادے مونس الہٰی کی اسپین میں جائیدادیں نکل آئیں۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپین میں چوہدری پرویز الہٰی اور اُن کے خاندان کے 3 پارکنگ…

راولپنڈی میں پاکستان نیوزی لینڈ میچز کیلئے سیکیورٹی پلان جاری

راولپنڈی میں پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے میچز کےلیے سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے۔ سی پی او خالد ہمدانی کے مطابق پاک نیوزی لینڈ کرکٹ میچز کےلیے 5500 اہلکار سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے۔ٹریفک انتظامات کے لیے 370 سے زائد ٹریفک افسران…

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس تاخیر کا شکار، قائد حزب اختلاف کی احتجاج کی دھمکی

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس تاخیر کا شکار ہے، اجلاس دن 11 بجے شروع ہونا تھا۔ قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کا کہنا ہے کہ آج شیڈول نہ دیا گیا تو احتجاج کریں گے اور عدلیہ سے رجوع کریں گے۔چوہدری لطیف اکبر نے میڈیا…

8 اکتوبر کی تاریخ پر عمل نہ کیا تو انارکی کا خدشہ ہے، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں جواب

پنجاب انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اگر 8 اکتوبر کی تاریخ پر عمل نہ کیا تو ملک میں انارکی کا خدشہ ہے۔سپریم کورٹ نے آج فنڈز کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو…

چین: بیجنگ کے اسپتال میں آگ لگنے سے 21 افراد ہلاک

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے چانگ فینگ اسپتال میں آگ لگ گئی، چینی اخبار کے مطابق اس واقعے میں21 افراد ہلاک ہوگئے۔ بیجنگ سے چینی اخبار نے مزید بتایا کہ اسپتال سے71 مریضوں کو دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا ہے۔چینی اخبار کے مطابق آگ اسپتال کے…

نادرا کا انگلیوں کی شناخت کے جدید ترین نظام ’نادر‘ کا اجراء

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے انگلیوں کی شناخت کے جدید ترین نظام ’نادر‘ کا اجراء کر دیا۔چیئرمین نادرا طارق ملک کے مطابق خودکار نظام ‪نادرا‬ کے اپنے وسائل اور انجنیئرز کا کارنامہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اس شعبے میں…

بلوچستان: عیدالفطر پر قیدیوں کی سزا 60 دن کم ہوگئی

بلوچستان حکومت نے عیدالفطر پر قیدیوں کی سزا 60 دن کم کرنے کا اعلان کر دیا۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر معافی کا اطلاق نہیں ہوگا۔قیدیوں کی سزا میں کمی کی سمری کی منظوری وزیراعلیٰ بلوچستان نے دی تھی۔بشکریہ…

اورنگی ٹاؤن میں چیکنگ کے دوران پولیس نے جعلی آرمی میجر کو کار سمیت گرفتار کرلیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے اقبال مارکیٹ تھانہ کی پولیس نے چیکنگ کے دوران ایک جعلی آرمی میجر کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے جعلی فوجی اسٹیمپس اور دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں۔ترجمان ویسٹ پولیس کے مطابق ملزم تیمور علی ولد…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 3 ڈالر سستا ہو کر…

پاکستان بار کونسل کا وکیل رہنماؤں پر الزام، وضاحت طلب

پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے وکیل رہنماؤں پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگادیا۔ذرائع کے مطابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور سیکریٹری مقتدر اختر کو شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے۔پاکستان بار کونسل نے وکلاء کو ضابطہ اخلاق کی خلاف…