Browsing Category
Urdunews
بلوچستان: عیدالفطر پر قیدیوں کی سزا 60 دن کم ہوگئی
بلوچستان حکومت نے عیدالفطر پر قیدیوں کی سزا 60 دن کم کرنے کا اعلان کر دیا۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر معافی کا اطلاق نہیں ہوگا۔قیدیوں کی سزا میں کمی کی سمری کی منظوری وزیراعلیٰ بلوچستان نے دی تھی۔بشکریہ…
اورنگی ٹاؤن میں چیکنگ کے دوران پولیس نے جعلی آرمی میجر کو کار سمیت گرفتار کرلیا
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے اقبال مارکیٹ تھانہ کی پولیس نے چیکنگ کے دوران ایک جعلی آرمی میجر کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے جعلی فوجی اسٹیمپس اور دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں۔ترجمان ویسٹ پولیس کے مطابق ملزم تیمور علی ولد…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 3 ڈالر سستا ہو کر…
پاکستان بار کونسل کا وکیل رہنماؤں پر الزام، وضاحت طلب
پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے وکیل رہنماؤں پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگادیا۔ذرائع کے مطابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور سیکریٹری مقتدر اختر کو شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے۔پاکستان بار کونسل نے وکلاء کو ضابطہ اخلاق کی خلاف…
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل دمشق پہنچ گئے، صدر بشار اسد نے استقبال کیا
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان منگل کو سرکاری دورے پر دمشق پہنچ گئے۔ شام کے صدر بشارالاسد نے سعودی شہزادے کا شام پہنچنے پر استقبال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے شامی صدر سے ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ریاض سے…
شہری نے مہینے بھر کی خریداری اکیلے ہی کر ڈالی
مہینے بھر کی شاپنگ کیلئے جاتے ہوئے شہریوں کو یا تو گاڑی کی ضرورت ہوتی ہے کہ جس میں سامان رکھا جاسکے یا گھر کا کوئی دوسرا فرد ساتھ ہو جسے سامان پکڑایا جاسکے۔لیکن سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص اکیلے ہی سارا…
عمران خان کی پارٹی ٹکٹوں پر پرویز الہٰی سے تفصیلی مشاورت
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پارٹی صدر چوہدری پرویز الہٰی سے پنجاب الیکشن کےلیے ٹکٹوں سے متعلق تفصیلی مشاورت کرلی۔زمان پارک لاہور میں عمران خان اور چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات ہوئی، جس میں پنجاب میں الیکشن کےلیے…
مسکراہٹیں بھکیرنے کی لگن کیساتھ “ہنسنا منع ہے” نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
مسکراہٹیں بکھیرنے کا عزم لیے پاکستان کے سب سے بڑے کامیڈی شو "ہنسنا منع ہے" نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔جیو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والا ملک کا مقبول ترین کامیڈی شو ’ہنسنا منع ہے‘ ایک سال سے بھی کم عرصے میں ایک ارب سے زائد ڈیجیٹل ویوز…
رویت ہلال کمیٹی کا سالانہ خرچ 7 ارب ہونے کا دعویٰ، حقیقت سامنے آگئی
رویت ہلال کمیٹی پر سالانہ 7 ارب خرچ ہوتے ہیں یا صرف 50 لاکھ روپے؟ حقائق سامنے آگئے۔سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا گیا کہ رویت ہلال کمیٹی اور اس کے ملازمین پر سالانہ 7 ارب روپے کا خرچ آتا ہے۔جیو فیکٹ چیک نے سوشل میڈیا پر پھیلی خبر سے متعلق…
شو بند کرنے سے متعلق کپل شرما کا کیا کہنا ہے؟
بھارتی مقبول ترین کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ کے میزبان کپل شرما نے اپنے شو کے عارضی طور پر بند ہونے سے متعلق خبروں پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔2016ء میں شروع ہونے والے ’دی کپل شرما‘ شو نے بھارت سمیت دنیا بھر میں اپنی ایک منفرد پہچان بنائی…
رمضان اسپیشل: ’سیسمِ سیڈ رائس‘ بڑھائیں دسترخوان کی شان
چھوٹوں بڑوں کی پسند، نرم غذا چاول کون شوق سے نہیں کھاتا ہے اور اگر اس گرمی میں مذیدار چاولوں کی جھٹ پٹ ریسیپی مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔تل والے چاول بنانے کے لیے درکار اجزاءبوائل چاول، انڈہ، تل کا تیل، ادرک، کالے اور سفید تل کے بیج، گاجر،…
حکومت، اپوزیشن مذاکرات: جماعتِ اسلامی کی کمیٹی قائم
جماعتِ اسلامی پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر لیاقت بلوچ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی میں پروفیسر ابراہیم، امیر العظیم اور قیصر شریف بھی شامل ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ…
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا
لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔عمران خان کی اپنے خلاف مقدمات اور عید تعطیلات کے دوران زمان پارک پر ممکنہ آپریشن کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ…
وزن کم کرنے کے دوران کی جانے والی 4 بڑی غلطیاں
وزن بڑھانا آسان اور گھٹانا بہت مشکل کام ہے اور اگر اس مشکل کام کے دوران نظر سے چوک جانے والی کچھ عام غلطیوں پر قابو نہ پایا جائے تو وزن گھٹنے کے بجائے مزید بڑھنے لگتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق وزن کم کرنا یا متوازن وزن کو بڑھنے سے روکنے…
ماہانہ گھریلو بجٹ میں گزارا کیسے کیا جائے؟ 91 فیصد پاکستانی پریشانی
ماہانہ گھریلو بجٹ میں گزارا کیسے کیا جائے؟ پاکستانیوں کی بڑی تعداد کی پریشانی کی وجہ یہ سوال ہے۔گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا ہے، جس میں گھریلو بجٹ کے حوالے سے 91 فیصد پاکستانیوں نے اپنی پریشانی کا اظہار…
کراچی: پریڈی تھانے کی حدود میں غیر ملکی شہری کو لوٹ لیا گیا
کراچی میں پریڈی تھانے کی حدود میں غیرملکی شہری کو لوٹ لیا گیا۔نامعلوم ملزمان پڑیڈی تھانے کی حدود میں غیرملکی شہری سے 11 لاکھ کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق پریڈی تھانے میں متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، مدعی کے…
سندھ ہائی کورٹ: اپنی ہی 15 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے باپ کی درخواست ضمانت مسترد
سندھ ہائیکورٹ نے اپنی 15 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے باپ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت عالیہ نے ہدایت کی کہ آئی جی سندھ مدعی مقدمہ خاتون کو تحفظ فراہم کریں، آئی جی سندھ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ملزم کی طرف سے کوئی براہ…
پاکستان بار کونسل ممبران کے ایک گروپ نے مشترکہ اعلامیہ مسترد کردیا
پاکستان بار کونسل (پی بی سی) میں بھی اختلافات سامنے آ گئے۔پی بی سی ممبران کے ایک گروپ نے گزشتہ روز کا مشترکہ اعلامیہ مسترد کردیا اور کہا کہ ہم تمام ممبران کونسل کے نام نہاد یوم سیاہ کو مسترد کرتے ہیں۔ممبران پی بی سی عابد زبیری، حفیظ…
مردم شماری میں ہمیشہ کراچی کو پیچھے دھکیلا گیا، خالد مقبول صدیقی
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے جمہوریت بچانے اور بنانے کا مشن پورا کیا اب ثواب کمانے کا مشن پورا کرنے دیا جائے۔ ایک فارمولے کے تحت مردم شماری میں ہمیشہ کراچی کو پیچھے دھکیلا…
چین کی فلسطین-اسرائیل امن مذاکرات کیلئے سہولت کاری کی پیشکش
چین نے فلسطین-اسرائیل امن مذاکرات کیلئے سہولت کاری کی پیشکش کی ہے۔چینی وزیرخارجہ چن گانگ نے اسرائیل اور فلسطین کے اعلیٰ سفارت کاروں کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک گفتگو کی اور کہا کہ چین دونوں فریقین کے درمیان امن مذاکرات میں سہولت…