جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بلے سے متعلق پی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ آیا تو عدالت جائیں گے: گوہر خان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بلے سے متعلق تحریک انصاف کے خلاف کوئی فیصلہ دیا تو عدالت سے رجوع کریں گے۔  الیکشن کمیشن کے باہر بیرسٹر علی ظفر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ…

فلپائن کے جنوبی جزیرے میں سمندری طوفان سے سیلاب

فلپائن کے جنوبی جزیرے میں سمندری طوفان سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طوفان کے باعث فلپائن کے جنوبی جزیرے میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فلپائن میں11ہزار سے زائد…

توہین الیکشن کمیشن، بانیٔ پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

بانیٔ پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل روکنے کی فوری استدعا مسترد کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور دیگر سے جواب طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن ہوم ڈپارٹمنٹ نے 8…

ہم سیاستدانوں کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ پر یقین رکھتے ہیں: جاوید لطیف

سابق رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم سیاستدانوں کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ پر یقین رکھتے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 16 ماہ کی حکومت نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی…

افریقی ملک گِنی کےآئل ٹرمینل میں دھماکا، 8 افراد ہلاک

افریقی ملک گِنی کے آئل ٹرمینل میں دھماکا ہوگیا جس میں تقریباً 8 افراد ہلاک جبکہ 84 زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ میں گِنی کے ایک سینئر پولیس افسر کا حوالہ دیتے ہوئے گنی کے دارالحکومت کوناکری میں پیر کی صبح ایک آئل ٹرمینل میں…

شاداب خان دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان دورۂ نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے۔ڈومیسٹک ٹی 20 میں پاؤں مڑ جانے کی وجہ سے شاداب خان ان فٹ ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز شاداب خان کی انجری کے سبب ان کے متبادل کے نام پر غور نہیں کریں گے۔شاداب خان…

ارجنٹینا اور یوروگوائے میں طوفانی بارشیں، 16 افراد ہلاک

ارجنٹینا اور اس کے پڑوسی ملک یوروگوائے میں ہفتے کے روز آنے والے طاقتور طوفان کے باعث بارشیں ہونے اور طوفانی ہواؤں سے مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16 ہو گئی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ارجنٹینا کے شہر باہیا بلانکا…

آئینِ پاکستان ہر شہری کے پاس ہونا چاہیے: شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ آئین پاکستان کی کتاب ہر شہری کے پاس ہونی چاہیے۔سابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ جمہوریت کا بنیادی ستون ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…

میں صبح وزیرِ اعظم تھا، شام میں ہائی جیکر بنا دیا گیا: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم ترقی والے لوگ ہیں، میں صبح وزیرِ اعظم تھا شام میں ہائی جیکر بنا دیا گیا۔مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کے 12 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ کافی عرصے بعد اپنے بہت سارے ساتھیوں سے…

کراچی: سلنڈر دھماکا، عمارت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے ماری پور کی مچھر کالونی میں جعفر چوک کے قریب واقع عمارت گر گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع اور پولیس کے مطابق ماری پور مچھر کالونی میں واقع عمارت کے اندر سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے۔ریسکیو حکام کے…

نگراں وزیرِ قانون سندھ باز نہ آئے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرینگے: امتیاز شیخ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ مقبول باقر سیاسی سرگرمیوں سے نگراں وزیرِ قانون سندھ عمر سومرو کو باز رکھیں بصورت دیگر پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن سے رجوع کرے گی۔امتیاز شیخ نے کہا کہ عمر…

سیالکوٹ: شادی میں دولہا انتقال کر گیا

سیالکوٹ میں خوشیوں کے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی، شادی کی تقریب کے دوران دولہا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں ستراہ میں گزشتہ شب نکاح کے بعد اسٹیج پر رسم جاری تھی، اس موقع پر دولہا اچانک طبعیت غیر ہونے پر اپنی…

مبینہ کرپشن کیس: محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے مبینہ کرپشن کیس میں سابق پرنسپل سیکریٹری وزیرِ اعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔گوجرانولا میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے 5 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض محمد خان…

لانس نائیک محفوظ کا 52 واں یوِم شہادت، افواجِ پاکستان کا خراجِ عقیدت

افواجِ پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے نشانِ حیدر یافتہ لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے 52 ویں یومِ شہادت کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے بیان میں…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر گزشتہ قیمت پر برقرار

آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر اپنی گزشتہ قیمت پر برقرار ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں نظر آنے وال مثبت رجحان بعد میں منفی میں تبدیل…

سپریم کورٹ کا توہینِ عدالت کا نوٹس ابھی تک مجھے نہیں ملا: عمیر نیازی

بانیٔ پی ٹی آئی کے ترجمان عمیر نیازی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا توہینِ عدالت کا نوٹس ابھی تک مجھے نہیں ملا۔اڈیالہ جیل کے باہر ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا کہ توہینِ عدالت سے متعلق سپریم کورٹ کا آرڈر پڑھا ہے،…

اینٹی کرپشن کیس: فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی۔خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے فواد چوہدری کو 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے…

کراچی: لاپتہ 2 لڑکیوں کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی سیشنز کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں مزارِ قائد اور گزری سے لاپتہ 2 لڑکیوں کی بازیابی کے لیے جے آئی ٹی سیشنز کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت میں مزارِ قائد اور گزری سے لاپتہ 2 لڑکیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔لڑکیوں کے والدین نے عدالت…

کراچی: خالی کنٹینر کے اسپیئر وہیل سے 70 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے عملے نے بلوچستان سے کراچی پہنچنے والے خالی کنٹینر کے اسپیئر وہیل سے 70 کلو گرام چرس برآمد کر لی۔ کسٹمز حکام کے مطابق انہوں نے گزشتہ شب کراچی میں نادرن بائی پاس کے کچے کے علاقہ دیہہ مائی گاڈی سے گزرنے والے…

بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عام انتخابات میں تاخیر کے تمام دروازے بند کر دیے۔عدالت نے بلوچستان ہائی کورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس سردارطارق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے معاملے کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے کہا…