جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انٹر نیٹ کی سست روی، پی ٹی اے کی تحقیقات جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ملک کے کچھ علاقوں میں انٹر نیٹ کی سست روی کی شکایات کی تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بات پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔

اسلام آباد پاکستان میں فیس بک، یوٹیوب،…

پی ٹی اے کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں انٹر نیٹ تک رسائی کی مجموعی صورتِ حال نارمل ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان بھر میں گزشتہ روز فیس بک، یو ٹیوب، انسٹا گرام اور ایکس کی سروس کئی گھنٹے متاثر رہی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.