Browsing Category
Urdunews
سرفراز بگٹی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
سابق نگراں وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔کوئٹہ میں آصف علی زرداری نے سرفراز بگٹی کو پی پی میں شمولیت پر پارٹی کے پرچم والا مفلر پہنایا اور شریک چیئرمین نے ورکرز کنونشن میں میر سرفراز…
پولٹری ایسوسی ایشن کا مرغی کی قیمت اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے طے کرنے کا مطالبہ
پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے مرغی کی قیمت اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے طے کرنے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر وائس چیئرمین عبدالخالق نے کہا کہ مرغی کی قیمت مقرر کرنا کمشنر کا…
کوئی سیاسی جماعت اس وقت پیپلز پارٹی کی مخالف نہیں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت اس وقت پیپلز پارٹی کی مخالف نہیں، سیاسی جماعتوں کے دروازے بات چیت کےلیے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری…
پیپلز پارٹی نے انتقام کی سیاست نہیں کی، یہ ن لیگ کا وتیرہ رہا ہے، عاجز دھامراہ
پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر عاجز دھامراہ نے کہا ہے کہ پی پی نے انتقام کی سیاست نہیں کی، سیاسی انتقام مسلم لیگ ن کا وتیرہ رہا ہے۔ سینیٹر عاجز دھامراہ نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں احسن اقبال اور بشیر میمن کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے…
گیس سلنڈر دھماکا: ریسکیو حکام نے مچھر کالونی کا علاقہ کلیئر قرار دے دیا
کراچی کی مچھر کالونی میں گیس سلنڈر دھماکے کے بعد فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 نے علاقہ کلیئر قرار دے دیا۔ریسکیو حکام کے مطابق عمارت کے ملبے میں مزید کسی شخص کی موجودگی کی اطلاع نہیں ملی ہے۔حکام کے مطابق عمارت کے ملبے تلے دبے تمام افراد کو…
نیوزی لینڈ کےخلاف میچ میں میری اننگز کا کریڈٹ ساتھی کھلاڑیوں کو جاتا ہے، بسمہ معروف
پاکستان ویمنز ٹیم کی تجربہ کار بیٹر اور سابق کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ سپر اوور میں جب 11 رنز بنے تو اعتماد بڑھ گیا کہ ہم میچ جیت سکتے ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بسمہ معروف نے کہا کہ…
ن لیگ، سنی تحریک کے کئی عہدیداروں کی استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت
استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) صدرعبد العلیم خان کی این اے 119 لاہور سے تعلق رکھنےوالی شخصیات سے ملاقات کی۔مسلم لیگ ن، سنی تحریک، سابق ناظمین، بلدیاتی عہدیداروں نے آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔مسلم لیگ ن کے سجاد ملہوترا، سنی…
سی این ایس شوٹنگ: پہلے روز نیوی چار گولڈ میڈل کے ساتھ سر فہرست
ساتویں چیف آف نیول اسٹاف شوٹنگ چیمپئن شپ کے پہلے روز نیوی چار گولڈ میڈل کے ساتھ سر فہرست ہے۔ ہائر ایجوکیشن دوسرے اور ایئر فورس تیسرے نمبر پر ہے۔ چیمپئن شپ میں دس ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ پی این ایس کارساز شوٹنگ رینج میں جاری چیمپئن شپ کے…
ہرگز نہیں چاہتے کہ پاکستان سے تعلقات خراب ہوں: ذبیح اللّٰہ مجاہد
افغان عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہرگز نہیں چاہتے کہ پاکستان سے تعلقات خراب ہوں یا پاکستان کے خلاف کوئی اقدام کیا جائے۔ایک بیان میں ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو پاکستان، پاکستانی عوام سے…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے دن منفی رجحان رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان رہا۔کاروباری حجم ڈھائی سالوں میں ریکارڈ رہا مگر انڈیکس 925 پوائنٹس اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 87 ارب روپے کم ہوئی۔ پی ایس ایکس میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز…
سندھ کے عوام پنجاب جیسی ترقی چاہتے ہیں تو مسلم لیگ ن کو آزما کر دیکھیں، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام مسلم لیگ ن کو ایک مرتبہ آزما کر دیکھیں اگر ہم آپ کی خدمت نہ کر سکے تو ہم آپ کے مجرم ہوں گے۔لاہور میں بشیر میمن کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ن…
معروف عالم دین علامہ رشید ترابی کی 50 ویں برسی
معروف عالم دین، محقق، مفسر اور اتحاد بین المسلیمن کے داعی علامہ رشید ترابی کی آج 50 ویں برسی ہے۔ریاست حیدرآباد دکن میں کئی نامور شخصیات گزری ہیں، رضا حسین المعروف علامہ رشید ترابیؒ بھی انہیں میں سے ایک ہیں، وہ 9 جولائی 1908ء کو…
پرتھ ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پر جرمانہ، 2 پوائنٹس بھی کٹ گئے
پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست سے دو چار ہونے والی پاکستانی ٹیم پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم پر پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔پرتھ…
نومبر میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، اسٹیٹ بینک
رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 21 فیصد بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال نومبر میں ملک میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ملکی نجی شعبے میں 15 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سرمایہ…
اگست2021 میں 16 افغانوں نے خودکش حملے کیے، انوارالحق کاکڑ
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگست 2021 میں کم از کم 16 افغان شہریوں نے پاکستان میں خودکش حملے کیے، جب بھی افغان حکومت سے سیکیورٹی مسائل پر بات کی جواب ملا کہ اپنے معاملات درست کریں۔برطانوی اخبار میں خصوصی تحریر میں نگراں…
میں صبح وزیرِ اعظم تھا، شام میں ہائی جیکر بنا دیا گیا: نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم ترقی والے لوگ ہیں، میں صبح وزیرِ اعظم تھا شام میں ہائی جیکر بنا دیا گیا۔مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کے 12 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ کافی عرصے بعد اپنے بہت سارے ساتھیوں سے…
کراچی: سلنڈر دھماکا، عمارت گر گئی، 3 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے ماری پور کی مچھر کالونی میں جعفر چوک کے قریب واقع عمارت گر گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع اور پولیس کے مطابق ماری پور مچھر کالونی میں واقع عمارت کے اندر سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے۔ریسکیو حکام کے…
نگراں وزیرِ قانون سندھ باز نہ آئے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرینگے: امتیاز شیخ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ مقبول باقر سیاسی سرگرمیوں سے نگراں وزیرِ قانون سندھ عمر سومرو کو باز رکھیں بصورت دیگر پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن سے رجوع کرے گی۔امتیاز شیخ نے کہا کہ عمر…
سیالکوٹ: شادی میں دولہا انتقال کر گیا
سیالکوٹ میں خوشیوں کے گھر میں صفِ ماتم بچھ گئی، شادی کی تقریب کے دوران دولہا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں ستراہ میں گزشتہ شب نکاح کے بعد اسٹیج پر رسم جاری تھی، اس موقع پر دولہا اچانک طبعیت غیر ہونے پر اپنی…
سانگھڑ: 2 صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلع سانگھڑ کی 2 صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔عدالت نے پی ایس41 اور 42 کی حلقہ بندیوں کےخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے…