جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

16سال سندھ پر حکمراں جماعت پانی بھی نہ دے سکی، شاہی سید

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سندھ کے صدر شاہی سید کا کہنا ہے کہ 16 سال سندھ پر حکمران رہنے والی جماعت عوام کو پینے کا پانی بھی نہ دے سکی۔ کراچی کی تعمیر اور ترقی کیلئے اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔کراچی میں اے این پی ضلع شرقی کی…

پی سی بی کا پہلی بار ویمنز امپائر، کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی بار ویمنز امپائر اور کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ برس جنوری اور فروری میں لاہور میں ہوگا۔پی سی بی کے امپائرنگ اور کوچنگ کے چار روزہ کورس میں سابق کرکٹرز کو ترجیح دی جائے گی۔چیئرمین…

چرچ میں 2 اسرائیلی خواتین کی ہلاکت، اٹلی کی صہیونی کارروائیوں کی مذمت

صہیونی فوج کی غزہ کے چرچ میں 2 اسرائیلی خواتین کو ہلاک کرنےکے معاملے پر پوپ فرانسس کے بعد اٹلی نے بھی اسرائیلی کارروائیوں پر تنقید کی ہے۔ روم سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی اسنائپرز نے چرچ میں دو خواتین کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا تھا۔ …

حکمت نساء، قبائلی اضلاع کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون سافٹ ویئر انجینئر

پاراچنار کی حکمت نساء آسٹریلیا سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے قبائلی اضلاع کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون سافٹ ویئر انجینئر قرار پائیں۔31 سالہ حکمت نساء نے ابتدائی تعلیم اور میٹرک پاراچنار کے سرکاری اسکول سے مکمل کیا اور بے نظیر ڈگری کالج پاراچنار سے…

سلیکشن کمیٹی کیلئے ٹی20 اسکواڈ میں مڈل آرڈر بیٹرز کا انتخاب درد سر بن گیا

قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کےلیے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کےلیے مڈل آرڈر بیٹرز کا انتخاب درد سر بن گیا ہے۔سابق کپتان شعیب ملک سلیکشن کمیٹی کے پلان میں شامل نہیں ہیں۔قومی چیف سلیکٹر وہاب ریاض نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کل…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس، بھل صفائی پروجیکٹ کی منظوری

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب میں بھل صفائی پروجیکٹ کی منظوری دے دی گئی۔ بھل صفائی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکریٹریز آب پاشی، زراعت اور مائنز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ نگراں…

ایئرپورٹس پر ججز اور بیگمات کی جسمانی تلاشی سے متعلق خط پر سپریم کورٹ کی وضاحت

سپریم کورٹ نے ایئرپورٹس پر ججز اور بیگمات کی جسمانی تلاشی سے متعلق خط پر وضاحت جاری کی ہے۔سپریم کورٹ نے سیکریٹری ایوی ایشن اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کو خط لکھ دیا، جبکہ عدالت عظمیٰ نے وضاحت کیلئے ایوی ایشن کو درج…

اسلام آباد: شادی نہ ہونے پر لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کرلی

اسلام آباد میں ایک لڑکے نے مبینہ طور پر  لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ تھانہ کھنہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ایک لڑکے نے لڑکی سے شادی نہ ہونے پر اسے مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کیا۔اسلام آباد…

ایل این جی معاہدے پر عدم عملدرآمد: عالمی عدالت میں پاکستانی درخواست آئندہ ماہ لگنے کا امکان

معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے کے معاملے پر پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس لگنے کا امکان ہے، غیر ملکی کمپنی کی طرف سے معاہدے کے مطابق ایل این جی سپلائی نہیں کی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق ایل این جی نہ…

برسلز: سفیر پاکستان آمنہ بلوچ کا کویتی سفارتخانے کا دورہ، امیر کویت کے انتقال پر تعزیت

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے برسلز میں کویت کے سفارتخانے جا کر کویتی سفیر سے ملاقات کی اور ان سے امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر افسوس اور دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر سفیر…

پاکستان ویمنز ٹیم کو مبارک باد، دورہ نیوزی لینڈ کامیابی پر مکمل کیا، ذکاء اشرف

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے نیوزی لینڈ کے خلاف فتح پر پاکستان ویمنز ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ایک بیان میں ذکاء اشرف نے کہا کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں پہلی مرتبہ ایک روزہ میچ جیتا…

باغات کے قریب رہنے والوں کو اسٹروک کے امکانات کم ہوتے ہیں، تحقیق

ایک تحقیق کے مطابق درختوں اور باغ کے ساتھ رہنے والوں کو اسٹروک (دماغ کی شریان پھٹنا)  کا خطرہ کم ہوتا ہے جبکہ ان میں ذہنی کمزوری اور یاداشت کھونے (نسیان) کی بیماری کے امکانات بھی ڈرامائی طور پر کم ہوتے ہیں۔ اس حوالے سے چین کی پیکنگ…

وفاقی کابینہ نے پاسپورٹ دفاتر کے 6 سیکشنز پر پیکا ایکٹ نافذ کردیا

وفاقی حکومت نے غیر قانونی پاسپورٹ کا راستہ اور حساس ڈیٹا کی چوری روکنے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانوں سمیت غیر ملکیوں کے پاکستانی پاسپورٹس کا راستہ مستقل بند کرنے کیلئے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) قانون کا نفاذ…

ریاض میں پہلی عالمی لیبر مارکیٹ کانفرنس، جواد سہراب ملک نے پاکستان کی نمائندگی کی

سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں پہلی عالمی لیبر مارکیٹ کانفرنس منعقد ہوئی۔کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی نگراں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی جواد سہراب ملک نے کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا…

حکومت کو ابتدائی 5 ماہ میں 4 ارب 28 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران حکومت کو 4 ارب 28 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی جو بجٹ میں مقرر کردہ ہدف کا 24 فیصد ہے۔ رواں مالی سال کے دوران 17 ارب 61 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ ہدف تھا۔اقتصای امور ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ…

سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ق لیگ کے سوا کسی سے بات نہیں ہو رہی، جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ق لیگ کے سوا کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات نہیں ہو رہی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں میاں جاوید لطیف نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کو نواز شریف کے نام کا ووٹ پڑتا ہے، یہ کیسے ممکن ہے…

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک اور میجر مارا گیا، اسرائیل کی تصدیق

اسرائیلی فوج نے اپنے ایک اور افسر کے غزہ میں مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا میجر لیڈور یوسف کاروانی اتوار کو شمالی غزہ میں حماس سے لڑائی کے دوران مارا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے آج…

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کویت روانہ

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کویت روانہ ہوگئے۔نگراں وزیراعظم دورے میں امیر کویت نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر تعزیت کریں گے۔راولپنڈی کی نور خان ایئربیس پر پاکستان میں کویت کے سفیر نے نگراں وزیر اعظم کو رخصت کیا۔کویت کے امیر شیخ…

معاشی حالات ٹھیک کرنا ہیں، عوام ساتھ دیں، میں سب کو سنبھال سکتا ہوں، آصف زرداری

سابق صدر مملکت اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ  ملک کے معاشی حالات کو ٹھیک کرنا ہے عوام میرا ساتھ دیں، میں ان سب کو سنبھال سکتا ہوں۔تربت میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب…

پشاور ہائیکورٹ: عدلیہ کی زیر نگرانی انتخابات کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور ہائیکورٹ نے عدلیہ کی زیر نگرانی انتخابات کرانے سے متعلق درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت عالیہ پشاور میں کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل معظم بٹ ایڈووکیٹ نے کہا کہ الیکشن کمیشن عملے کو 2 ماہ…