Browsing Category
Urdunews
چیئرمین پی ٹی آئی مبینہ غیر شرعی نکاح کیس، سماعت میں ایک بار پھر وقفہ
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت میں ایک بار پھر وقفہ کر دیا۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت…
مبینہ کرپشن کیس: محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور
لاہور ہائی کورٹ نے مبینہ کرپشن کیس میں سابق پرنسپل سیکریٹری وزیرِ اعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔گوجرانولا میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے 5 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض محمد خان…
لانس نائیک محفوظ کا 52 واں یوِم شہادت، افواجِ پاکستان کا خراجِ عقیدت
افواجِ پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے نشانِ حیدر یافتہ لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے 52 ویں یومِ شہادت کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے بیان میں…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر گزشتہ قیمت پر برقرار
آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر اپنی گزشتہ قیمت پر برقرار ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں نظر آنے وال مثبت رجحان بعد میں منفی میں تبدیل…
سپریم کورٹ کا توہینِ عدالت کا نوٹس ابھی تک مجھے نہیں ملا: عمیر نیازی
بانیٔ پی ٹی آئی کے ترجمان عمیر نیازی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا توہینِ عدالت کا نوٹس ابھی تک مجھے نہیں ملا۔اڈیالہ جیل کے باہر ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا کہ توہینِ عدالت سے متعلق سپریم کورٹ کا آرڈر پڑھا ہے،…
اینٹی کرپشن کیس: فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم
راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی۔خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے فواد چوہدری کو 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے…
کراچی: لاپتہ 2 لڑکیوں کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی سیشنز کی ہدایت
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں مزارِ قائد اور گزری سے لاپتہ 2 لڑکیوں کی بازیابی کے لیے جے آئی ٹی سیشنز کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت میں مزارِ قائد اور گزری سے لاپتہ 2 لڑکیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔لڑکیوں کے والدین نے عدالت…
کراچی: خالی کنٹینر کے اسپیئر وہیل سے 70 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار
کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے عملے نے بلوچستان سے کراچی پہنچنے والے خالی کنٹینر کے اسپیئر وہیل سے 70 کلو گرام چرس برآمد کر لی۔ کسٹمز حکام کے مطابق انہوں نے گزشتہ شب کراچی میں نادرن بائی پاس کے کچے کے علاقہ دیہہ مائی گاڈی سے گزرنے والے…
بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار
سپریم کورٹ آف پاکستان نے عام انتخابات میں تاخیر کے تمام دروازے بند کر دیے۔عدالت نے بلوچستان ہائی کورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس سردارطارق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے معاملے کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے کہا…
لانس نائیک محفوظ کا یومِ شہادت، یادگار پر تقریب کا انعقاد
نشانِ حیدر یافتہ لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا آج 52واں یومِ شہادت منایا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں میجر ابوبکر شہباز نے شہید کی یادگار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے۔یاد رہے کہ لانس نائیک محمد محفوظ شہید…
باکسنگ ڈے ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے ایم سی جی کے باہر پاکستان فین زون کو کرکٹ میلہ کا نام دیا گیا ہے، کرکٹ میلہ ایم سی جی…
امریکی صدر کے قافلے کی گاڑی سے کار ٹکرا گئی
امریکی صدر جوبائیڈن کے قافلے میں شامل گاڑی سے ایک کار ٹکرا گئی، حادثے میں صدر اور ان کی اہلیہ محفوظ رہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ڈیلور میں صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ انتخابی مہم میں شرکت کے بعد واپسی جانے کی تیاری کررہے تھے کہ…
میکسیکو میں تقریب کے دوران حملہ، 12 افراد ہلاک
میکسیکو کی وسطی ریاست گواناجواٹو میں چھٹیوں کی ایک تقریب میں ہونے والے حملے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک مسلح گروپ نے کرسمس سے پہلے منعقد ہونے والی ایک روایتی پارٹی میں شرکت کرنے والوں پر فائرنگ کی۔میکسیکو کے…
سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند
سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔موٹروے ایم ون، پشاور سے صوابی تک، موٹروے ایم 2، اسلام آباد سے کوٹ مومن تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سےدرخانہ تک بند کردی گئی۔قومی شاہراہ پر حد نگاہ کم ہونے…
امریکی جوہری آبدوز جنوبی کوریا کی بوسان بندرگاہ پہنچ گئی
امریکی جوہری آبدوز جنوبی کوریا کی بوسان بندرگاہ پر پہنچ گئی، خطے میں امریکی جوہری آبدوز کی موجودگی پر شمالی کوریا برہم ہوگیا۔شمالی کوریا نے پہلے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل فائر کیا پھر کہا جنوبی کوریا میں امریکی جوہری آبدوز آنا ظاہر کرتا ہے…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت آج ہوگی
الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت آج ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی کاز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ پی ٹی آئی کے…
غزہ، اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 35 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے جبالیہ، خان یونس سمیت کئی علاقوں پر حملے جاری ہیں جس میں مزید 35 فلسطینی شہید ہوگئے۔مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید ہوئے۔اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر…
سندھ، پنجاب اور کے پی کے علاقوں میں شدید دھند
سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز بند کردی گئیں۔موٹر وےایم تھری فیض پور سے سمندری تک بند اور پشاور سے رشکئی تک موٹر وے دھند کی وجہ سے بند ہے۔رپورٹس کے مطابق لاہور سیالکوٹ اور پنڈی بھٹیاں سے فیصل…
لاہور، سابقہ شوہر نے بیوی اور سسرالیوں کو قتل کردیا
لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں سابقہ شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی، سسر، برادر نسبتی اور سالی کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کرن نے دو سال قبل اپنے شوہر وسیم سےخلع لی تھی۔کراچی کے علاقے ناظم آباد میں چلتی کار پر فائرنگ سے دو افراد…
جتنے پیسے پی پی نے کراچی میں خرچ کیے اتنے میں پورا صوبہ دوبارہ تعمیر ہوسکتا تھا، مصطفیٰ کمال
سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ جتنے پیسے پیپلز پارٹی نے کراچی میں خرچ کیے اتنے میں سندھ 50 بار بلڈوز کرکے دوبارہ تعمیر ہوسکتا تھا۔متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے احسن آباد میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں…