Browsing Category
Jasarat
توشہ خانہ پالیسی 2023 نافذ:300ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم ،کابینہ ارکان، ججز ،سول و ملٹری افسران پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی عائد کردی۔
حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023…
دہشت گردی کے مکمل خاتمہ تک جنگ رہے گی، آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سرابرہ جنرل عاصم منیرنے کہاہے کہ دہشت گردی کے خاتمے تک پاک فوج کی جنگ جاری رہے گی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد پر…
پیپلزپارٹی سن لے کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہوگا، سراج الحق
کراچی : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ خوش فہمی دور کر لیں کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہی بنے گا، 358 وارڈز میں جماعت اسلامی نے فتح حاصل کی ہے اس کے باوجود بھی پیپلز…
پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
لاہور:تحریک انصاف نے الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد دفعہ 144 کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں درخواست تحریک انصاف کے حماد اظہر نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی،…
عمران خان کے 2 مقدمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد کی دو ماتحت عدالتوں نے توشہ کانہ کیس میں فوجداری کارروائی اور خاتون جج کو دھمکی دینے کے مقدمات میں عمران کان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔
سول جج رانا مجاہد نے عمران خان…
نور مقدم قتل کیس:اپیلیں مسترد، ظاہر جعفر کی سزائے موت کا حکم برقرار
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی نور مقدم کے بہیمانہ قتل سے متعلق کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے ظاہر جعفر کو سزائے موت سنانے کا حکم برقرار رکھتے ہوئے سزا کے خلاف…
توشہ خانہ سے کم قیمت پر اشیا خریدنا شرعی لحاظ سے جائز نہیں، جامعہ نعیمیہ کا فتوی
لاہور: جامعہ نعیمیہ نے توشہ خانہ سے تحائف لینے کے قانون کو غیرشرعی قرار دے دیا، فتوی جاری کرنے والوں میں ڈاکٹر راغب نعیمی، مفتی عمران حنفی، مفتی ندیم قمر، مفتی عارف حسین شامل ہیں۔
فتوے میں…
حکومت نے 2023 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کر دیا
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا،وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر ریکارڈ اپلوڈ کردیا۔
…
نہ عمران اور نہ ہی نواز حالات کو بہتر کر سکتے ہیں، مفتاح کا دعویٰ
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے 220 ملین عوام پر مشتمل ملک کی حرکیات کا جائزہ لینے کے بعد کہا کوئی بھی سیاسی رہنما یا مارشل لاء پاکستان میں اس وقت تک نظام کو بہتر نہیں کر سکتا جب تک ہم نظامی…
وزیراعظم کے کپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے، سراج الحق
کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئیکہا ہیکہ ان کے کپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے۔
کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے سراج…
قومی اسمبلی کے 37حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 37حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے، ضمنی الیکشن عدالتی فیصلوں کی روشنی میں ملتوی کیے گئے ہیں، ای سی پی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔…
نااہل حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان بسترِ مرگ پر ہے، سراج الحق
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان بستر مرگ پر ہے۔ تاجر طبقات بھی اپنے مسائل کے حل کے لیے آرمی چیف سے بات کریں تو یہ سیاسی حکومت کی موت ہے۔…
پی پی آئی ورکر تشدد سے ہلاک نہیں ہوا، نگران وزیراعلی پنجاب
لاہور: نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس یہ انفارمیشن آئی کہ وہ بندہ تشدد سے نہیں مرا، بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ہے، لوگوں پر تشدد کرنے کی کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئی تھیں،…
پی ٹی آئی نے ظلِ شاہ کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے ظلِ شاہ کے قتل کی لاہور ہائیکورٹ کے جج کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ کہ کٹھ پتلی وزیراعلی کی پریس کانفرنس نگران سرکار کے دامن پر لگے معصوم خون کے دھبے مٹانے…
عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ناکام بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ناکام بنانے کی کوشش کررہا ہے، سڑکوں پر افراتفری اور فتنہ وفساد اسی ایجنڈے کا حصہ ہے۔وہ پہلے آئی ایم ایف پروگرام…
اسٹیبلشمنٹ پھر پاکستان کو دولخت کرنے کے ڈگر پرچل رہی ہے، سراج الحق
کوئٹہ :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ‘گوادر کو حق دو تحریک” کے رہنما مولانا ہدایت الرحمن کو رہا کیا جائے اور مقامی رہایشیوں کے تمام مطالبات تسلیم کیے جائیں ، اگر ایک ہفتے ڈیمانڈز پوری نہ…
عمران خان کی گرفتاری کیلئے کوئٹہ پولیس لاہور پہنچ گئی
لاہور:اشتعال انگیز تقاریر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے لئے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔
پولیس ٹیم جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کئے…
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل
کوئٹہ:بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے۔
کوئٹہ کی عدالت نے گزشتہ روز اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ…
نا مکمل انتخابی عمل: جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
کراچی: الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود کراچی میں بلدیاتی انتخابی عمل کو مکمل نہ کر نے کے خلاف، ملتوی شدہ 11نشستوں پر انتخابی شیڈول کے تاحال اعلان نہ کرنے اور مکمل نتائج میں…
تینوں نے پارلیمنٹ کو کھلونا بنایا، عدلیہ، الیکشن کمیشن اور نیب پر عوام کا اعتماد ختم ہو گیا، سراج…
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نے عوام سے من و سلویٰ کے وعدے کر کے ایک وقت کی دال روٹی تک چھین لی، حکمران ٹرائیکا کی ناکامی اور نااہلی پوری قوم…