جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا گوادر کا دورہ، بلوچستان کیلئے منصوبوں کا اعلان

وادر:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کیلئے فلاحی منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مٹھی بھر گمراہ عناصر عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، عوام اور مسلح افواج بلوچستان کی ترقی،…

کابینہ اجلاس میں نیب ترمیمی آرڈیننس، کلین ایئر پالیسی کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی، قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس اور قومی کلین ایئر پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں…

آرمی چیف عاصم منیر نے عمران خان کی ملاقات کی خواہش رد کردی

کراچی/اسلام آباد: فواد چوہدری کے اس دعوے کے باوجود کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات نہیں چاہتے، اینکر پرسن نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ سابق…

حکومت قائم رہی تو دوصوبوں کے الیکشن نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت قائم رہی تو دوصوبوں کے الیکشن نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا، مزید انتشار پھیلے گا، الیکشن کمیشن کے مطابق قومی انتخابات پر 72ارب روپے…

لاہورہائیکورٹ: عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرا ر

 لاہور:ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔منگل کو توہین عدالت کی کارروائی کے لئے درخواستوں پر سماعت ہوئی جس پر عدالت نے آفس اعتراض کو…

سیاست کو کرکٹ سمجھنے والے عمران خان نے ملکی معیشت کو دلدل میں پھنسایا، آصف زرداری

وہاڑی: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا  ہے کہ عمران خان  آج بھی سیاست کو ون ڈے کرکٹ سمجھ کر رہا ہے، پاگل خان نے پاکستان کا خانہ خراب کردیا،عمران خان وہیں جاناچاہتا ہے جہاں سے نکالا گیا۔ منگل…

آئی ایم ایف کا پاکستان کے پیشگی اقدامات کا اظہار اطمینان

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے پیشگی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسٹاف لیول معاہدے…

بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکا، 9 اہلکار شہید

 بولان: میں بلوچستان کانسٹیبلری کےٹرک کے قریب دھماکے سے 9 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار سبی میلے میں ڈیوٹی کے بعدکوئٹہ واپس آ رہے تھے، دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 9…

دہشتگردی کی موجودہ لہر کو جلد سے جلد قابو اور ختم کیا جائے گا، رانا ثنااللہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے جوان دہشتگردی کے خلاف اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں، دہشتگردی کی موجودہ لہر کو جلد سے جلد قابو اور ختم کیا جائے گا، دہشتگردی کا ناسور ختم کرنے…

حکومت پورے ملک میں عام انتخابات کا فوری اعلان کرے، سراج الحق

لاہور : امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 14مارچ کو اسلام آباد میں پورے ملک سے ٹکٹ ہولڈرز کو جمع کر کے پاکستان کو جدید اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے اپنے منشور کا اعلان کرے گی،…

پیمرا کی عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی

اسلام آباد: پاکستان میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی،تمام سیٹلائیٹ چینلز کو احکامات جاری کرتے ہوئے پیمرا نے کہا کہ پابندی…

پی آئی اے نے حج کیلئے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد:قومی ائیرلائن پی آئی اے نے رواں سال حج کے لیے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کردیا۔  ترجمان پی آئی اے کے مطابق ساوتھ ریجن کے پرائیویٹ حج کے مسافروں کے لیے کرایہ 870…