Browsing Category
Jasarat
قرآن پاک تصحیح شدہ ترجمہ کیس، نگران وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب لاہور ہائی کورٹ طلب
لاہور: ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے تصحیح شدہ ترجمہ سے متعلق کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو 16 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ میں…
آئی پی پیز معاہدے سابقہ حکومتوں کی بدنیتی، بیشتر مالکان کا تعلق حکمراں جماعتوں سے ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی پی پیز معاہدے سابقہ حکومتوں کی بدنیتی تھی اور ان کے بیشتر مالکان کا تعلق حکمراں جماعتوں سے ہے۔
منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی
اسلام آباد: الیکشن کیشن کی جانب سے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست کا اجرا کردیا گیا ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے تناظر یں حلقہ ابتدائی حلقہ بندیوں کی…
کراچی کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی کردی گئی
کراچی: شہر قائد کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی گئی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے نیپرا کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اضافہ مالی سال 2022-23 کی پہلی…
پی ٹی آئی چیئرمین کواڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
راولپنڈی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر وفاقی دارالحکومت کی پولیس عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پولیس اٹک جیل…
سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
اسلام آباد:خصوصی عدالت نے توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔
اسپیشل سیکرٹ ایکٹ کے جج ابوالحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے…
کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا، نگران وزیرداخلہ
اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے بیان سے متعلق وضاحت پیش کردی۔
سرفراز بگٹی کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان…
ذہن سے یہ تصور نکال دیں کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا، چیف جسٹس
اسلام آ باد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ اپنے ذہن سے یہ بات نکال دیں کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا،کسی بھی کیس میں ایک تاریخ پر فریقین کو نوٹس جاری ہو گا ، اگلی سماعت میں دلائل پر فیصلہ…
روزانہ ایک ارب کا نقصان، گیس مہنگی کرنا ناگزیر ہوچکا ہے، نگراں وزیر توانائی
اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ گیس کے شعبے میں روزانہ ایک ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے، بہتری کے لیے گیس مہنگی کرنا ناگزیر ہو چکا ہے۔
پاور سیکٹر کے حوالے سے بریفنگ کے بعد…
بجلی چوروں اور مفت خوروں کا بوجھ عوام پر نہ ڈالا جائے، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بجلی چوروں اور مفت خوروں کا بوجھ عوام پر نہ ڈالا جائے، بلوں میں شامل 48فیصد غنڈہ ٹیکسز ختم کیے جائیں، ملک میں لاکھوں میگاواٹ سستی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت…
انجکشن سے بینائی جانیکا معاملہ: 2 افراد کیخلاف مقدمہ
لاہور اور قصور میں آنکھوں کے جعلی انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے بعد اب ملتان اور صادق آباد میں بھی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جعلی انجکشن بیچنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی گئی۔
میڈیا…
اسرائیل کے ساتھ تعلقات قومی، فلسطینی مفادات پر منحصر ہیں، وزیر خارجہ
اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں پاکستان کا فیصلہ اسلام آباد اور فلسطینیوں کے قومی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔
ان کا…
پی ٹی آئی چیئرمین کے بغیر بھی منصفانہ انتخابات ہو سکتے ہیں، وزیراعظم کاکڑ
اسلام آباد:وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان (جو اس وقت ایک مقدمے میں قید ہیں، اور ان کی پارٹی کے رہنما 9 مئی کو ملک میں ہونے والے پرتشدد فسادات کے بعد جیل میں بند ہیں)…
سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے کی درخواستِ ضمانت پیر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی۔چیئرمین پی ٹی…
کسی کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی واقعات پر کارروائی ہوگی، انوارالحق کاکڑ
نیویارک: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو سیاسی عمل سے نہیں روکا جا رہا مگر 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی،آئی ایم ایف سے کچھ مانگا…
نواز شریف واپس آئے تو قانون کے مطابق سلوک ہوگا، نگراں وزیر اطلاعات
کراچی: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے تو ان کے ساتھ سلوک قانون کے مطابق ہوگا۔
پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا…
الیکشن کمیشن: انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی منظور، 5 نئے فارم جاری
کراچی: الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی گئی ہے۔جس کے بعد الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارمز بھی جاری کیے ہیں۔ ترمیم کیے گئے رولز پر 15 دنوں کے اندر اعتراضات دائر کیے جا…
مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاجی تحریک جاری رہے گی، سراج الحق
لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی تحریک جاری رکھیں گے۔ گورنرہاؤس لاہور کے بعد گورنرہاؤس کوئٹہ کے باہر دھرنے کا آغاز ہوگا۔…
ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی
لاہور:کرکٹ ورلڈکپ 2023کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا،چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران 18رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا۔
انضمام الحق نے بتایا کہ قومی سکواڈ میں کپتان…
آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں ہونگے، نگران وزیراعظم
اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بلوں سے ستائے عوام کو ریلیف دینے کے حوالے سے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں ہوں گے۔
نگراں وزیراعظم…