جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل منظور، عدالت نے جیل ٹرائل کالعدم قراردیدیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کا فیصلہ سنادیا، قانون کے مطابق غیر معمولی حالات میں ٹرائل جیل میں کیا جاسکتا ہے۔ عدالت نے 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔  تفصیلات کے…

ہمارا راستہ جہاد ہے، التجا، بھیک اور مذاکرات نہیں، سربراہ حماس

رباط:اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ القسام کے ایک ہزار  مجاہدین نے صہیونی فوج کے ہاتھوں غزہ ڈویژن کو شکست دی اور ثابت کر دیا کہ یہ دشمن ناقابل شکست نہیں، ہمارا راستہ جہاد اور…

غزہ پر مسلم حکمرانوں کا کردار میر جعفر اور میر صادق والا ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق   نے کہاہے کہ غزہ معاملے پر مسلم حکمرانوں کا کردار میر جعفر اور میر صادق والا ہے، اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر ظلم ڈھا رہا ہے، خانہ کعبہ و مسجد نبوی کے بعد بیت…

صہیونی فوجیوں کی بمباری: الشفا اسپتال کے آئی سی یو میں تمام مریض شہید

بیت المقدس : صہیونی فوجیوں نے  غزہ کے محاصرے  میں طبی امدادبند کردی تھی، جس کے نتیجے میں الشفا اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج تمام مریض  شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے…

اسرائیل کا ایک بار پھر فلسطینیوں کو جنوبی غزہ چھوڑنے کا انتباہ

غزہ : اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے بعد لاکھوں فلسطینیوں کو ایک بار پھر جنوبی غزہ سے نکلنے کی وارننگ دے دی، اہم جنوبی شہر خان یونس میں شمالی غزہ سے بے گھر ہونے والے دس ہزار فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔…

اسرائیل کا اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے پناہ گزیں اسکول کیمپ پر حملہ، 200 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل کی قابض فوج نے غزہ میں اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے پناہ گزیں اسکول کیمپ پر بمباری کردی، جس کے نتیجے میں تقریباً 200 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عینی شاہدین کے…

اسرائیلی دہشت گردی: الشفا اسپتال غزہ کے آئی سی یو میں زیرعلاج تمام مریض شہید ہوگئے

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی دہشت گردی کے نتیجے میں الشفا اسپتال غزہ کے آئی سی یو میں زیر علاج تمام مریض شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں  کے مطابق اسرائیل کی جانب سے پہلے سے…

عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں: صدر مملکت

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ وزیراعظم…

فیض آباد دھرنا: کسی کو ذمہ دار نہ ٹھہرانے سے 9 مئی واقعات دیکھنے پڑے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے تناظر میں کسی کو ذمے دار نہ ٹھہرانے کی وجہ سے 9 مئی کے واقعات دیکھنے پڑے۔ فیض آبا دھرنا نظرثانی کیس سے متعلق گزشتہ روز (15…

اسرائیل کا غزہ کے الشفا ہسپتال پر حملہ، حماس سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل

غزہ: اسرائیلی فوج نے کہا کہ الشفاء اسپتال میں حماس کے خلاف چھاپہ مارا ہے ، جس میں ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں اور غزہ کی پٹی کے سب سے بڑے اسپتال کے اندر ہزاروں فلسطینی شہری اب بھی پناہ لیے…