ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

57 فیصد نے کورونا کے خطرات کو مبالغہ قرار دے دیا

اب بھی 57 فیصد پاکستانیوں نے کورونا کے خطرات کو مبالغہ آرائی قرار دیتے ہیں جبکہ 37 فیصد کو وبا کے حقیقی ہونے پر یقین ہے۔

گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا، جس کے مطابق کورونا کو بیرونی سازش سمجھنے والوں کی شرح میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔

بیالیس فیصد اب بھی کورونا کو بیرونی سازش مانتےہیں جبکہ 42 فیصد نے سازشی نظریے کا تاثر مسترد کردیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.