ضلع وسطی میں بڑی محنت کی لیکن آخر میں بیلٹ سے فیصلہ جماعت اسلامی کیلئے نکل آیا، میئر کراچی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم نے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں بڑی محنت کی اور 75 پارکوں کا افتتاح کیا لیکن آخر میں بیلٹ سے فیصلہ جماعت اسلامی کے لیے نکل آیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے رہنے والوں…