اتوار 25؍محرم الحرام 1445ھ13؍اگست 2023ء

لودھراں: اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

لودھراں میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

پولیس کے مطابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل سے ہوئی واردات کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 پولیس نے بتایا کہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کو جیل کے قریب موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک کر لوٹا۔

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے گولی مارنے کی دھمکی دے کر 13 ہزار روپے چھین لیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.