بلوچستان میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری
صوبۂ بلوچستان کے شمال مشرقی حصّے میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔جن علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی ان میں ژوب، موسیٰ خیل، کوہلو اور بارکھان شامل ہیں۔ لورالائی، دکی، میختر، رکھنی میں بارش سے برساتی نالوں میں طغیانی…