کراچی: 5 ماہ میں ڈکیتی مزاحمت پر 61 افراد قتل، 289 زخمی
کراچی میں ڈاکو راج برقرار ہے، سال2023ء کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 61 افراد قتل کردیے گئے جبکہ مزاحمت پر 289 افراد کو زخمی کیا گیا۔ شہر نے کسی اور چیز میں ترقی بے شک نہ کی ہو، البتہ اسٹریٹ کرائمز کا گراف بڑا بلند جارہا ہے،…