حوثیوں کی نظر میں انسانی مسائل سے زیادہ تیل کے امور ہیں، بریگیڈیئر ترکی المالکی
ترجمان عرب اتحاد برائے یمن بریگیڈیئر ترکی المالکی نے کہا ہے کہ حوثیوں کی ہٹ دھرمی نے عمان مذاکرات میں تمام جنگی قیدیوں کی رہائی کی کوششیں ناکام بنادیں۔ عرب میڈیا کے مطابق بریگیڈیئر ترکی المالکی نے مزید کہا کہ حوثی اپنے قیدیوں کی رہائی پر…