کراچی میں مچھروں کی بہتات سے یومیہ سیکڑوں افراد ڈینگی میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ شہر کی 246 یونین کونسلز کے لیے دستیاب 60 میں سے 30 گاڑیاں خراب ہیں جبکہ انتظامیہ 4 اضلاع میں مکمل اور 3 میں 80 فیصد اسپرے مہم کا دعویٰ کر رہی ہے۔کراچی میں ڈینگی…
برطانیہ کی ایک خاتون نے پیزا کے ڈبے، زیورات، کتابیں، کپڑے اور دیگر اشیا جمع کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔خاتون کے پاس پیزا کے ڈبے، زیور اور کتابوں پر مشتمل 669 اشیا کا ایک مجموعہ ہے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اس مجموعے کو دنیا میں پیزا…
پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت کے اعلان پر آٹا مزید مہنگا ہوگیا، ملز مالکان نے 15 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا کردیا جبکہ مارکیٹ میں سرکاری آٹے کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا۔ایک ہفتے میں 15 کلو تھیلے کی قیمت 250 روپے اضافے کے بعد 1300…
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق نیند کی کمی کے جہاں صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں وہیں اس کے نتیجے میں دوسروں کی مدد کرنے کے امکانات بھی کم ہوجاتے ہیں۔ اس حوالے سے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اگر آپ…
ناسا کا چھوٹا اسپیس کرافٹ چاند پر جاتے ہوئے مشکلات کا شکار ہوگیا، اسپیس کرافٹ کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے اور شمسی توانائی سے چلنے والے پینلز بھی کام نہیں کر رہے۔امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے نے مائیکرو ویو اوون کی جسامت جتنا 25…
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جب تمام لوگ سوتے ہیں ایسے میں آپ اپنی ملازمت کے سلسلے میں سخت محنت کرتے ہیں تو یہ ذہنی صحت کے لیے خطرات کا باعث بنتی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق اگر آپ اپنے کھانے پینے کے اوقات کو دن کے وقت تک محدود یا اس میں…
انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے اسکواڈ کا انتخاب سلیکشن کمیٹی کے لیے کڑا امتحان بن گیا۔کمیٹی کی مشاورت کا عمل جاری ہے، جسے ناموں کو حتمی شکل دینے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، جس کی اصل وجہ ایشیا کپ میں بیٹرز کی…
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ دو روز میں ایم کیو ایم کے تین کارکنان کی لاشیں ملی ہیں، کل عرفان بصارت کی لاش سانگھڑ سے ملی، عابد عباسی کی لاش نوابشاہ اور وسیم راجو کی لاش میرپورخاص سے ملی تھی۔کراچی میں پریس کانفرنس…
لاپتہ کارکنان کی ہلاکت کے معاملے پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کارکنان کے ماورائے عدالت قتل سمیت لاشوں کی…
انگلینڈ کرکٹ ٹیم 17 سال بعد کل پاکستان پہنچ رہی ہے، 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 20 ستمبر کو کراچی سے ہوگا۔17 سال بعد انگلینڈ کی ٹیم جمعرات کی صبح کراچی پہنچ رہی ہے اور کپتان جوز بٹلر دوپہر دو بجے پریس کانفرنس کریں…
سوات کی تحصیل کبل کے علاقے برہ بانڈئی میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔دھماکا کبل کے علاقے برہ بانڈئی کوٹکے میں ہوا، زخمیوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گزشتہ شام ہونے والے…
وزیراعظم شہباز شریف کی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے 18ستمبر کو لندن جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم 19ستمبر کی شام…
بارشیں بھارت میں برسیں گی جبکہ پانی دریائے راوی، چناب اور ستلج میں آئے گا۔پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ 18 ستمبر سے ان دریاؤں کے ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو سکتی ہے۔تینوں دریاؤں سے منسلک اضلاع…
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زمین پر موجود درختوں کو معدومی کی ایسی صورتحال کا سامنا ہے جس کی اس سے قبل کوئی مثال موجود نہیں اور اس پر انسانوں کو تشویش ہونا چاہیے۔ان کے مطابق ہماری دنیا کے درختوں کے ساتھ یہ صورتحال کئی عشروں سے جاری ہے لیکن…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کامیابی سے حل کرلیں تو سیلاب اور معاشی بحران حل کرنا کوئی مسئلہ نہیں۔نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام عارضی حل ہے۔ایک سوال کے جواب میں صدر…
کراچی: منہ زور منچھر جھیل کے بھپرے پانی نے 500 دیہات صفحہ ہستی سے مٹا دیے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 20 بچوں سمیت مزید 44 افراد جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق منچھر جھیل کے آبی ریلوں…