دادو کے کیمپ میں بچوں کے لیے سہولیات ناپید
دادو میں سیلاب متاثرین کے کیمپ میں بچوں کے لیے سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں، جس کے باعث بچوں میں مختلف بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔گرمی کی شدت سے بچوں میں پیٹ کے امراض بڑھنے لگے اور بخار کے بھی کیسز سامنے آرہے ہیں۔ ننھے بچوں کے لیے دودھ کی…