جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

آرمی چیف کا سعودی ولی عہد کو ٹیلیفون، شاہ سلمان کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹیلیفون کیا۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے شاہ سلمان کی صحتیابی کے لیے دعاؤں اور نیک خواہشات کا پیغام دیا۔ سعودی ولی عہد نے خیرسگالی کے جذبات پر…

حکومت جانے کا خان صاحب کو نقصان نہیں فائدہ ہی ہوا، ندیم افضل چن

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ عمران حکومت کا خاتمہ سیاسی لحاظ سے اتحادی جماعتوں کو نقصان ہوا۔ایک انٹرویو میں ندیم افضل چن نے کہا کہ حکومت جانے کا خان صاحب کو فائدہ ہی ہوا، نقصان نہیں ہوا۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے…

مری: کوسٹر اور مسافر وین کے ڈرائیورں کی ریس آٹھ زندگیاں نگل گئی

مری گلیات روڈ پر کوسٹر اور مسافر وین کے ڈرائیورں کی ریس 8  زندگیاں نگل گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں کوسٹر گہری کھائی میں گری، حادثے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔حادثے کے فوری بعد…

پیپلز بس سروس کی مزید 71 بسیں چین سے کراچی پہنچ گئیں، شرجیل میمن

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز بس سروس کی مزید 71 بسیں چین سے کراچی پہنچ گئیں۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے مزید کہا کہ پیپلز بس سروس منصوبے کے تحت کراچی کے مختلف روٹس پر بسیں چلیں گی۔ ان…

مریم نواز کا امریکی حکومت سے عمران خان کے مطالبے پر ردعمل

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے امریکی حکومت سے مطالبے پر ردعمل دیا ہے۔میرا دورہ روس یوکرین جنگ سے بہت پہلے طے تھا، سابق وزیراعظمسابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں امریکی نائب وزیر خارجہ…

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 2 فوجی جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کا فوری اور مؤثر جواب دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے…

بی اے پی کا پارٹی ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کا عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں بی اے پی کے 16 ارکان نے شرکت کی، اس موقع پر تحریک کے مسودے پر دستخط کرنے والے اراکین کو شوکاز نوٹس…

شہباز سے کہا تھا آپ عمران کو سیاسی شہید بنا رہے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عدم اعتماد لانے سے قبل شہباز شریف سے کہا تھا کہ یہ کام نہ کریں، آپ عمران خان کو سیاسی شہید بنا رہے ہیں۔اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اِس وقت آصف زرداری، شہباز شریف،…

انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل مانچسٹر سٹی نے جیت لیا

انگلش پریمیئر لیگ کے فائنل میں مانچسٹر سٹی نے ایسٹن ولا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔اتوار کو کھیلے گئے فائنل میچ میں مانچسٹر سٹی نے ایسٹن ولا کو 3 کے مقابلے میں 2 گولز سے شکست دی۔مانچسٹر سٹی میچ میں ایک موقع پر دو صفر کے خسارے میں…

خیبرپختونخوا، 3 تحصیلوں میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ

خیبرپختونخوا کی تین تحصیلوں میں بلدیاتی انتخاب کی ری پولنگ کے بعد مسلم لیگ (ن) نے 2 اور جے یو آئی نے ایک نشست جیت لی۔مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا، مسلم لیگ (ن) کے ابراہیم شاہ نے 52 ہزار 372 ووٹ حاصل…

چولستان کی فریاد کوئی نہیں سنتا، متاثرین خشک سالی کی مدد جاری رکھیں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق خشک سالی کے شکار چولستان پہنچ گئے۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ چولستان کی فریاد کوئی نہیں سن رہا۔ یہاں سے منتخب ہونے والے نمائندے بھی نہیں آئے۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ الخدمت کے رضاکار یہاں موجود ہیں۔ جب…

شرحِ سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ مسترد کرتے ہیں، صدر کراچی چیمبر

صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد ادریس نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرحِ سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کو مسترد کر دیا ہے۔اس حوالے سے تاجر رہنما نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے نوٹس لینے اور شرح سود کم کئے جانے…

سری لنکا ویمن ٹیم کے کوچ ہشان تلکارتنے کی جاوید میانداد سے ملنے کی خواہش

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان ہشان تلکارتنے نے لیجنڈری کھلاڑی جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش ظاہر کردی۔پریس کانفرنس کے دوران تلکارتنے کا کہنا تھا کہ جاوید میانداد اُن کے فیورٹ کھلاڑی…

منکی پوکس کی ایک سے دوسرے انسان میں منتقلی کو روکا جاسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ منکی پوکس کی ایک سے دوسرے انسان میں منتقلی کو روکا جاسکتا ہے۔ ایسا کوئی ثبوت نہیں کہ منکی پوکس وائرس میں کوئی میوٹیشن ہوئی۔ برطانیہ میں منکی پاکس کے11 نئے کیس سامنے آگئے، مجموعی متاثرین کی تعداد 20 ہوگئی۔…