arduino led hookups free messege hookup sites dknight magicbox ii bluetooth hookup dog screening hookup to laptop

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

منکی پوکس کی ایک سے دوسرے انسان میں منتقلی کو روکا جاسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ منکی پوکس کی ایک سے دوسرے انسان میں منتقلی کو روکا جاسکتا ہے۔ ایسا کوئی ثبوت نہیں کہ منکی پوکس وائرس میں کوئی میوٹیشن ہوئی۔

برطانیہ میں منکی پاکس کے11 نئے کیس سامنے آگئے، مجموعی متاثرین کی تعداد 20 ہوگئی۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق برطانوی وزیر صحت منکی پاکس سے متاثرہ افراد وائرس سے شدید متاثر نہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے ایک اہلکار نے اس حوالے سے مزید کہا کہ اب تک 200 سے کم تصدیق شدہ اور مشتبہ کیسز ریکارڈ کیے گئے۔ 

انہوں نے بتایا کہ پہلی مرتبہ ایک ہی وقت میں کئی ممالک میں منکی پوکس وائرس کے کیسز سامنے آئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.