جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہر غیرقانونی کام کا راستہ روکا جائے گا۔اجلاس میں کہا گیا ہے کہ امن وامان…

پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے

عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پولیس نے لاہور سمیت پنجاب، کراچی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔رپورٹس کے مطابق پولیس کی کارروائیوں کے دوران پاکستان تحریک…

لاہور، پی ٹی آئی رہنما کے گھر چھاپے کے دوران فائرنگ، اہلکار شہید

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پی ٹی آئی رہنما کے گھر چھاپے کے دوران ایک مکان کی چھت سے کی گئی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار کمال احمد کو سینے پر گولی لگی، اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔ڈی آئی جی…

چھاپوں سے ن لیگ کا چہرہ پھر عیاں ہوگیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن اور قیادت کے گھروں پر چھاپوں سے ن لیگ کا چہرہ پھر عیاں ہوگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ…

طاہر القادری کا عمران خان کے لانگ مارچ سے اظہار لاتعلقی

پاکستان عوامی تحریک کے رہنما علامہ طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ایک بیان میں علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ساڑھے 3 سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن…

چھاپے کے دوران اسٹور میں آدھا گھنٹہ چھپا رہا، محمود الرشید

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ میرے گھر کی نگرانی کی جارہی ہے جبکہ سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید نے بتایا کے چھاپے کے دوران گھر کے اسٹورمیں چھپ کر آدھا گھنٹہ بیٹھا رہا۔ملک بھر میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے اعلان کے…

ایرانی فائر فائٹر طیارہ شیرانی پہنچ گیا

بلوچستان کے علاقے شیرانی کے قدیم جنگلات میں آگ بجھانے کیلئے ایرانی فائر فائٹر طیارہ شیرانی پہنچ گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنزرویٹر محکمہ جنگلات امین مینگل کا کہنا ہے کہ ایرانی فائر فائٹر طیارے نے شیرانی کے جنگلات میں آگ بجھانے کےلئے…

شہید اہلکار کو لگی گولی عمران خان کے دہشتگرد ہونے کا ثبوت ہے، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بےگناہ پولیس اہلکار کمال احمد کے سینے میں لگی گولی ثبوت ہے کہ عمران خان دہشتگرد ہے، کمال احمد کا قاتل عمران خان، شیخ رشید اور اس کے حواری ہیں۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ رانا…

پاکستان میں منکی پوکس کے ’پھیلاؤ کا خدشہ‘: اس مرض کی علامات کیا ہیں اور علاج کیسے ممکن؟

منکی پوکس: دنیا کے 12 ممالک میں پھیلنے والا منکی پوکس کا مرض کتنا خطرناک ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمنکی پوکس میں جسم پر دانے اور آبلے آ جاتے ہیںدنیا کے کم از کم 12 ممالک ایسے ہیں جہاں…

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے گھر پر پولیس کا چھاپا

لاہور میں سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے گھر پولیس کی نفری پہنچ گئی، پولیس کی آمد کے وقت حماد اظہر کے گھر یاسمین راشد سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔چھاپے کی اطلاع پر پی ٹی آئی کے کارکن گارڈن ٹاؤن میں حماد اظہر کی رہائش گاہ پہنچ…

سندھ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ

کراچی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات اور ممکنہ خطرات کے پیش نظر سندھ حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گا۔حکمنامے کے اجراء کے بعد سندھ بھر میں…

ترکی کا وہ اعتراض جو سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کی راہ میں رکاوٹ ہے

یوکرین جنگ: ترکی کو سویڈن اور فن لینڈ کے نیٹو اتحاد کا حصہ بننے پر کیا اعتراض ہے؟16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images سویڈن اور فن لینڈ کی جانب سے نیٹو اتحاد میں شمولیت کی باضابطہ درخواست دائر کیے جانے کے بعد نیٹو کے ایک ممبر ملک، ترکی،…

اسمبلیوں کی جلد تحلیل کا فیصلہ کرلیا تھا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے اسمبلیوں کی دو، چار، پانچ، دس دن میں تحلیل کا فیصلہ کرلیا تھا، مگر پھر سوچ کر فیصلہ تبدیل کرلیا کہ یہ فیصلہ عمران خان کے دھرنے سے نتھی ہوجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب…

آسٹریلیا کے کینگرو انڈیا کیسے پہنچے؟

آسٹریلیا کے کینگرو انڈیا کیسے پہنچے؟اینڈریو کلیرنس بی بی سی نیوز، دلی2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBengal Safari Park انڈیا کی ریاست مغربی بنگال میں جب چند راہ چلتے افراد کو جنگلات سے گھرے ایک گاؤں کے کنارے تین گھبرائے ہوئے، کمزور اور بھوکے…