جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

حمزہ، رانا ثناء واقعات کے ذمہ دار ہیں، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ واقعات کے ذمے دارحمزہ اور رانا ثنا اللّٰہ ہیں، پنجاب میں رات گئے1100 گھروں پر چھاپے مارے گئے۔فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ریٹائرڈ میجر کے گھر داخل ہونے پر گھر والوں نے ڈاکو…

پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر…

پی ٹی آئی سے تحریری طور پر پُر امن رہنے کی یقین دہانی لینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دینے کے معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت سے تحریری طور پر  پُرامن رہنے کی یقین دہانی لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں…

شوہر کے قاتل کو بھی ویسی ہی سزا دی جائے، بیوہ شہید کانسٹیبل

لاہور میں شہید ہوئے کانسٹیبل کمال احمد کے بھائی عبدالستار کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن ساجد نے فائرنگ کی جس سے میرا بھائی مر گیا، بیوہ نے مطالبہ کیا کہ میر ے شوہر کو مارنے والے کو بھی ویسی ہی سزا دی جائے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے…

’خونی انقلاب‘ کی دھمکیاں دینے والوں کے منصوبے کا آغاز ہوگیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کئی دنوں سے ریاست کو ’خونی انقلاب‘ کی دھمکیاں دینے والوں نے آج سے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔مریم نواز کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز فائرنگ کے نتیجے میں اہلکار کمال…

اسلام آباد جانیوالے راستے بند، لاہور میں رینجرز تعیناتی کا فیصلہ، ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب

ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جانیوالے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں، جبکہ لاہور میں رینجرز تعینات کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام اضلاع کے داخلی اور خارجی راستوں سمیت اسلام آباد جانیوالی…

وفاقی کابینہ کا اجلاس، تمام سرکاری افسران کو باہر جانے کا حکم

وزیر اعظم کی زیر صدارت جاری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شہباز شریف نے تمام سرکاری افسران کو باہر جانے کا کہہ دیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیاسی صورتحال پر گفتگو کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی…

لاہور، چھاپے کے دوران فائرنگ، اہلکار شہید

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پولیس کے چھاپے کے دوران ایک مکان کی چھت سے فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل شہید ہوگیا جس کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری نے کہا کہ چھاپے کے دوران ساجد نا می شخص کے گھر کی چھت سے کسی نے…

آپ نے بھی بس گھبرانا نہیں ہے، حنا پرویز بٹ کی PTI رہنماؤں سے گزارش

 پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔حنا پرویز بٹ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا گیا ہے کہ ’تمام پی ٹی آئی لیڈرز سے گزارش ہے کہ اب آپ نے…

پولیس اہلکار پر فائرنگ کرکے سُرخ لکیر پار کی گئی ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ لاہور میں پولیس اہلکار کمال احمد پر فائرنگ کر کے سُرخ لکیر پار کی گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اونگزیب نے کہا کہ میڈیا سیاسی سرگرمیاں دکھائے، شرپسندی، تشدد اور دہشت پھیلانے کی…

اہلکار کو لگی گولی عمران خان کے دہشتگرد ہونے کا ثبوت ہے، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بےگناہ پولیس اہلکار کمال احمد کے سینے میں لگی گولی ثبوت ہے کہ عمران خان دہشتگرد ہے، کمال احمد کا قاتل عمران خان، شیخ رشید اور اس کے حواری ہیں۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ رانا…

پی ٹی آئی کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیے کہ یہ عدالت محض خدشے کے پیش نظر حکم جاری نہیں کرسکتی، بلینکٹ آرڈر نہیں دے سکتے کیونکہ اسلام…