جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

ہم نے گرفتار نہیں ہونا، کل حق و سچ کا میدان جنگ سجے گا، فیاض الحسن چوہان

سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ خفیہ مقام پر ہوں، ہم نے گرفتار نہیں ہونا، کل حق و سچ کا میدان جنگ سجے گا۔فیاض چوہان نے سوشل میڈیا پر اپنا ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پولیس نے رات کو پھر پی ٹی آئی…

گرمیوں میں سر درد سے بچنے کا طریقہ

جب موسم بہت زیادہ گرم ہو تواکثر لوگ موسم کی شدت سے متاثر ہوکر  سر  درد میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔جوں جوں سورج کی تپش تیز ہوتی ہے، آنے والے دن گرم سے گرم تر ہوتے جاتے ہیں۔ موسم گرما میں ہمارے ملک کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت چالیس ڈگری کے…

اسلام آباد میں ریڈ زون کی سیکیورٹی کیلئے فوج کو طلب

وزارت داخلہ نے ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لئے فوج کو طلب کر لیا، وزیر اعظم ہاؤس، وزیر اعظم آفس، ایوان صدر، سپریم کورٹ پر فوج تعینات ہوگی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ریڈ زون کی تمام سیکیورٹی فوج کے حوالے کی جائے گی۔ریڈ زون میں قائم تمام…

مریم اورنگزیب نےعمران خان کے2014 کے تشدد اور انتشار کی وڈیوز جاری کردیں

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے سوشل میڈیا پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے 2014ء کے تشدد اور انتشار کی وڈیوز جاری کی گئی ہیں۔وزیرِاطلاعات مریم اورنگزیب کا لانگ مارچ سے متعلق کہنا ہے کہ ‏خونی مارچ کے خونی مناظر یہ ہوں گے۔مریم…

پی ٹی آئی کیخلاف چھاپےجعلی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ ہیں، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشتگردی اور جعلی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ قرار دیا ہے۔پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی رہنماؤں شفقت محمود، اعجاز چوہدری ، حماد…

عمران خان آج پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے۔سابق وفاقی وزیر  ڈاکٹر شہباز گِل کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی پریس کانفرنس کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔شہباز گِل کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ…

لانگ مارچ روکا جائیگا، اجازت نہیں دینگے، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے لانگ مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی، انہیں روکا جائے گا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء نے اتحادی جماعتوں کے وفاقی وزراء کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔انہوں نے…

گرفتاریوں کا سلسلہ کراچی میں بھی شروع ہوگیا ہے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما  خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ گرفتاریوں کا سلسلہ کراچی میں بھی شروع ہوگیا ہے۔خرم شیر زمان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان جاری کیا گیا ہے۔خرم شیر زمان نے اپنے ویڈیو پیغام میں اپیل کرتے ہوئے کہا…

دوران پرواز پیدا ہونیوالی بچی کا انوکھا نام

امریکی ریاست فلوریڈا جانے والی پرواز میں ایک خاتون نے بچی کو جنم دیا جس کا ایک انوکھا نام رکھ دیاگیا۔بچی کو جنم دینے کا واقعہ ڈینور سے آرلینڈو شہر جانے والی پرواز میں پیش آیا جس میں مسافر خاتون کو زچگی کے درد شروع ہوگئے۔حاملہ خاتون کو…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا، عدالت نے آئی جی اسلام آباد، چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری کردیئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی…

سندھ؛ میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبہ کی پریشانی کم نہ ہوئی

سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبا و طالبات کی پریشانی کم نہ ہوسکی۔بجلی کی لوڈشیڈنگ میں میٹرک کے طلبہ کا دہرا امتحان رہا، امتحانی مراکز میں بجلی نہ ہونے سے طلبہ کی حالت غیر ہوگئی۔شدید گرمی اور گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کے باعث…

لاہور؛ راوی پل پرکنٹینرکھڑےکردیےگئے

پنجاب کے شہر لاہور میں راوی پل پر کنٹینر کھڑے کر دیئے گئے ہیں۔راوی پُل سمیت جی ٹی روڈ پر دونوں اطراف کی ٹریفک روک دی گئی ہے، ان سڑکوں پر سفر کرنے والے مسافروں میں بچے، خواتین، طُلبہ اور بزرگ شامل ہیں۔پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں…

نواز شریف، شہباز شریف سے کہہ رہےہیں کہ مستعفی ہوجائیں، پی پی ایسا ہرگز نہیں چاہتی، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے حکومت میں شامل بڑا طبقہ فوری انتخابات کا حامی ہے، نواز شریف، شہباز شریف سےکہہ رہے ہیں کہ مستعفی ہوجائیں، پیپلز پارٹی ایسا ہرگز نہیں چاہتی۔شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس…

پورے سندھ کو ہم اب سری نگر ہائی وے بنائیں گے، علی زیدی

پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ رات سے پورے پاکستان میں جاری ریاستی دہشتگردی کبھی نہیں دیکھی، پورے سندھ کو ہم اب سری نگر ہائی وے بنائیں گے۔سابق وفاقی وزیر نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ جمہورہت کا لبادہ…

سندھ، اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کےتناظر میں صوبے میں موسمِ گرما کی…

عمران خان حکومتی وسائل سے اسلام آباد پرحملہ آور ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاق میں آئینی جنگ ہارنے کے بعد عمران خان حکومتی وسائل سے اسلام آباد پرحملہ آور ہیں۔خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت ریاست کی رٹ کا بھر پور دفاع کرے گی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ذاتی…