hookup Colmar california hookup bar asian girls knoxville hookups best really free hookup sites gay byu hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مریم نواز کا امریکی حکومت سے عمران خان کے مطالبے پر ردعمل

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے امریکی حکومت سے مطالبے پر ردعمل دیا ہے۔

میرا دورہ روس یوکرین جنگ سے بہت پہلے طے تھا، سابق وزیراعظم

سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں امریکی نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کو عہدے سے ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے اس سے متعلق خبر پر تبصرہ کیا اور شدید ہنسی کا ایموجی شیئر کیا۔

انہوں نے کہا کہ اب یہ امریکی حکومت سے استعفیٰ مانگے گا تو پھر یہ وائٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.