شمالی بلوچستان میں سال کی سرد ترین رات
شمالی بلوچستان میں آج اس سال کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی ہے، کان مہترزئی میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔این 50 شاہراہ کے مختلف مقامات پر برف جم گئی، کوئٹہ ژوب ہائی وے کو لائٹ ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا، برف باری…