جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

بلوکی کے پاس ویگن نالے میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

بلوکی کے قریب ویگن کے نالے میں گرنے کے حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے بلوکی میں ویگن کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 بچے اور 2 خواتین جان کی بازی ہار گئیں۔پولیس کے مطابق لنگڑا پھاٹک بلوکی کے نزدیک ٹریکٹر…

سندھ میں کورونا کے 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، 3 مریضوں کا انتقال

وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوویڈ کے باعث 3 مریض انتقال کرگئے، 3108 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 646 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔اتوار کے دن وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری کردہ…

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں ہتھیار اور بارود برآمد

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران ہتھیار اور بارود برآمد کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر چھاپپ مارا گیا، سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعداد…

سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے دھرنے میں جلسہ عام کا آغاز ہوگیا

  جماعت اسلامی کے تحت سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کے چوبیسویں روز عظیم الشان و تاریخی جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں،جبکہ شام 7 بجے جلسہ عام کا آغاز بھی ہوگیا.جلسہ عام سے جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر…

اسلام اقلیتوں کے حقوق کا سب سے بڑا محافظ ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ بعض قوتیں ملک میں تخریب کاری پھیلانا چاہتی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران طاہر اشرفی نے کہا کہ ہر حکومت نے نظامِ اسلام کی بات کی لیکن کسی نے…

پی پی وفد کی مصطفیٰ کمال سے ملاقات، بلدیاتی قانون پر تبادلہ خیال

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے وفد نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی ہے۔وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی قیادت میں پی پی کا وفد پی ایس پی مرکز پہنچا اور مصطفیٰ کمال سے بلدیاتی قانون پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے…

مریم اورنگزیب نے عمران خان کی گفتگو کو نوکری بڑھانے کی درخواست قرار دیدیا

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران خان کی عوام سے گفتگو کو نوکری بڑھانے کی درخواست قرار دے دیا۔وزیراعظم کی لائیو ٹیلیفونک گفتگو پر مریم اورنگزیب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‎عمران کی گفتگو نوکری بڑھانے کی درخواست تھی۔انہوں نے…

یہ شاید مریخ پر رہتے ہیں، احسن اقبال کا حکومت پر طنز

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے پی ٹی آئی حکومت پر طنز کے وار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شاید مریخ پر رہتے ہیں، انہیں عوامی مشکلات پتا ہی نہیں۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ حکمران جھوٹے اعداد و شمار سے اپنی نالائقی اور…

دعا گو ہوں نواز شریف لندن سے آجائے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کو للکارا ہے اور کہا ہے کہ وہ انتظار کر رہے ہیں کہ نواز شریف پاکستان آئیں۔ ٹیلیفونک گفتگو میں عوام کے سوالات کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ بڑی باتیں ہو رہی ہیں کہ ڈیل ہوگئی ہے،…

لاہور ایئرپورٹ پر ابوظبی کے مسافر کے بیگ سے ہیروئن برآمد

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران ابوظبی کے مسافر کے بیگ سے ہیروئن برآمد کرلی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر میر زوہیب ابوظبی جانے کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچا…

دولتِ اسلامیہ کا شام جیل پر تازہ حملہ

دولتِ اسلامیہ کا شام جیل پر تازہ حملہ15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPشدت پسند گروہ دولتِ اسلامیہ اور کرد جنگجؤوں کے درمیان شام کے شمال مشرقی علاقے میں شدید لڑائی جاری ہے۔یہ لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب دولتِ اسلامیہ کے جنگجو کرد جیل میں قید شدت…

محمد رضوان کسی میدان میں نہیں رکے، حریفوں کو ناکوں چنے چبوائے

میدان کوئی بھی ہو، محمد رضوان نہیں رکے ہر بار حریفوں کو ناکوں چنے چبوائے۔محمد رضوان نے بالرز اور فیلڈرز کو بے بس کیے رکھا، کیلنڈر ایئر میں 1326 رنز بنائے، اس دوران 1 سنچری اور 12 نصف سنچریاں اسکور کیں۔پاکستان ٹیم کی فتوحات میں مرکزی…

پی پی نے لانگ مارچ کامیاب بنانے کیلئے تنظیمی ذمہ داران کو ہدایت کردی

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) نے لانگ مارچ  کو کامیاب بنانے کے لیے تمام تنظیمی ذمہ داران کو اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی۔پیپلز پارٹی کی لانگ مارچ آرگنائزنگ کمیٹی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا، سابق وزیر اعظم  یوسف رضا گیلانی نے…

حکومت سے نکلا تو اپوزیشن کیلئے زیادہ خطرناک ہوں گا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے نکل گیا تو میں اس سے زیادہ خطرناک ہوں گا۔’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ ‘ میں عوام کے سوالات کے جواب کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہماری پارٹی کی حکومت یہ مدت اور آئندہ مدت بھی پوری کرے گی۔انہوں نے…

عمران صاحب کی دھمکیاں گیدڑ بھبکیوں کے علاوہ کچھ نہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی دھمکیاں کہ 'اقتدار سے نکالا گیا تو مزید خطرناک ہو جاؤں گا'، گیدڑ بھبکیوں کے سوا کچھ نہیں ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دیے گئے پیغام میں مریم…

آصف زرداری سندھ حکومت کے اوپر گارڈ فادر ہیں، علی زیدی

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے سندھ حکومت کو کرمنلز کی حکومت قرار دے دیا۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں علی زیدی نے سندھ حکومت پر وار کیے اور کہا کہ آصف علی زرداری اس حکومت کے اوپر گارڈ فادر ہیں۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ کو…

دلہن کی اپنی شادی میں گانے پر بھنگڑا کرنے کی ویڈیو

بھارت میں دلہن کی اپنی شادی میں انگریزی گانے پر بھنگڑا کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ بہت سی لڑکیوں کو اپنی شادی میں اکثر روتے ہوئے دیکھا ہوگا مگر کچھ لڑکیاں ایسی بھی ہوتی ہیں جو نہ صرف اپنی شادی کے موقع پر خوش ہوتی ہیں بلکہ اس موقع پر رقص و…