جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

اس ملک کو حقیقی انقلاب کے ذریعے تبدیلی کی ضرورت ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارا ایجنڈا صرف کالے بلدیاتی نظام کی منسوخی ہی نہیں مکمل اسلامی انقلاب ہے،تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے عوام کو مایوس کیا ہے۔جمہوریت کے نام پر سیاست کرنے…

سنگ دل حکمران بات نہیں سن رہے ٗ چیف جسٹس نوٹس لیں ٗ سراج الحق

امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف مرد وخواتین،بچے،بوڑھے،جوان 24دن سے دھرنا دیے بیٹھے ہیں لیکن سندھ کے سنگ دل حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ…

دو دن میں مطالبات منظورنہ کیے گئے تو؟بالآخر حافظ نعیم الرحمن نے بڑا اعلان کردیا

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ سندھ حکومت کو دو د ن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات منظورنہ کیے گئے تو ہم شہر کے 5اہم داخلی مقامات بند کردیں گے اور سوائے ایمبولینس کے…

عدلیہ پرحملے، بلیک میلنگ ن لیگ کے حربے ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ عدلیہ پر حملے اور بلیک میلنگ ن لیگ کے حربے ہیں۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان اداروں اور عوام کے لیےجنگ لڑرہے ہیں۔انہوں نے…

کراچی، ضلع جنوبی 3 سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی کے ضلع جنوبی میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیز ہوگیا، ڈپٹی کمشنر جنوبی نے 3 سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔ڈی سی ڈسٹرکٹ ساؤتھ نے 3سب ڈویژن گارڈن، صدر اور سول لائن میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن…

کراچی کا درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیا

کراچی شہر کا درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیا، آج صبح شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 8…

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح نیچے نہ آ سکی

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 فیصد کے قریب آگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ ملک سے بطور سپریم کورٹ جج حلف لیا۔جسٹس عائشہ ملک 2031 تک سپریم کورٹ میں فرائض سر انجام دیں گی، اس دوران وہ ممکنہ طور…

یمنی حوثی باغیوں کا میزائل حملہ UAE نے ناکام بنا دیا

متحدہ عرب امارات نے یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے کیا گیا میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔متحدہ عرب امارات کی وزارت ِ دفاع کی جانب سے جاری بیان کےمطابق یمنی حوثی باغیوں نے دو بیلسٹک میزائل داغے جنہیں ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔وزارت ِ دفاع نے بتایا…

لڑکیوں کی تعلیم سے کوئی مسئلہ نہیں، افغان وزارت تعلیم

ترجمان افغان وزارت تعلیم عزیز احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کے ہائی اسکول مارچ سےدوبارہ کھلیں گے۔افغان وزارت تعلیم کے ترجمان عزیز احمد نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ امارت اسلامی کو لڑکیوں کی تعلیم سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، خواتین…

دولتِ اسلامیہ کا شام کی جیل پر تازہ حملہ

دولتِ اسلامیہ کا شام جیل پر تازہ حملہ15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPشدت پسند گروہ دولتِ اسلامیہ اور کرد جنگجؤوں کے درمیان شام کے شمال مشرقی علاقے میں شدید لڑائی جاری ہے۔یہ لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب دولتِ اسلامیہ کے جنگجو کرد جیل میں قید شدت…

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے اور دیگر شاہراہوں پر حد نگاہ کم ہوجانے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے للہ انٹرچینج، ایم تھری فیض پور سے درکھانہ، ایم فور شیرشاہ سے پنڈی…

کیمبرج کے ایک ہوٹل سے روبوٹ ویکیوم کلینر عملے کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب

کیمبرج کے ایک ہوٹل سے روبوٹ ویکیوم کلینر عملے کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیابایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسی قسم کے ایک ویکیوم کلینر نے جمعرات کو ہوٹل سے راہ فرار اختیار کیا تھاکیمبرج کے ایک ہوٹل سے ایک خودکار…

جماعت اسلامی کا مارچ بلاول ہاؤس پر پڑاؤ ڈالے گا، سراج الحق

سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا پچیسویں روز میں داخل ہوگیا۔سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کےشرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ستائیس فروری سے پہلے معاملہ حل کردیں ورنہ یہ مارچ بلاول…

تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا۔اجلاس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق امور پر غور اور بڑے شہروں کے میئر کے لیے امیدواروں کے نام پر مشاورت ہوگی۔وزیراعظم اجلاس میں پارٹی…