بھارتی خاتون نے اپنے بالوں سے بھاری بھرکم بس کھینچ کر عالمی ریکارڈ بنالیا۔بھارتی ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اپنی حالیہ ویڈیو میں ایک ناقابل یقین کارنامہ کر دکھایا۔خاتون نے بھاری بھرکم بس کو اپنے بالوں سے کھینچ کر سب کو…
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے۔ تہلکہ خیز رپورٹ میں تصدیق ہو گئی ہے کہ پی ٹی آئی نے غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں سے فنڈز حاصل کیے۔ فنڈز کو کم…
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی وبا کورونا وائرس کے جنوبی افریقا سے پھیلنے والے نئے ویرینٹ اومیکرون سے متعلق کہنا ہے کہ اومیکرون کے کچھ کیسز کی ٹریول ہسٹری ہے، باقی مقامی کیسز ہیں، اومیکرون کی مقامی منتقلی ہو رہی ہے۔وزیرِاعلیٰ…
کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیما گل حسن کراچی کے جناح اسپتال میں زیرِ اعلاج ہیں۔جناح اسپتال کے حکام کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر کوہ پیما گل حسن کو اسپتال میں طبی امداد جاری ہے۔ جناح اسپتال کے حکام نے بتایا ہے کہ گل حسن…
پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کاکہنا ہے کہ دبئی سے ووٹنگ کرکٹ کلب سےپی ٹی آئی کو 21 لاکھ ڈالرز کی فنڈنگ ہوئی، یہ تفصیلات 2013ء تک ہیں، اس کے بعد دھرنا بھی چلا، یہ دیکھنا باقی ہے کہ کلب سے کس حد تک فنڈنگ ہوئی ۔اکبر ایس بابر نے…
مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کے نتائج سے یہ 2 چیزیں سامنے آتی ہیں کہ پی ٹی آئی کا شفافیت اور بدعنوانی کا نعرہ ایک دھوکا تھا۔ جاری کیے گئے بیان میں مسلم…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی۔ملاقات میں پاک برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور کثیرالجہتی شعبہ جات میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ…
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے فیکٹری ایریا سے4 بہنوں کے اغواء کے واقعےکا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔عثمان بزدار نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچیوں کی بحفاظت بازیابی ہر صورت یقینی بنائی جائے اور اغواء میں…
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی فوری طور پر مستعفی ہو، انہیں استعفیٰ دے کر فارن فنڈنگ کی…
سپریم کورٹ نے تحریری معافی مانگنے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے افسران کیخلاف توہین عدالت کا کیس ختم کر دیا۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملزم کو احاطۂ عدالت سے گرفتار کرنے پر نیب افسران کےخلاف توہین عدالت کیس کی…
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں 2 روز قبل سگے بھائیوں سمیت 3 شہریوں پر فائرنگ میں ملوث 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔اس حوالے سے ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ شب شاہ لطیف پولیس سے مقابلے…
قومی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ مزاج بلے باز فخر زمان آسٹریلوی ٹی 20 لیگ بگ بیش کے پہلے میچ میں کوئی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہیں دِکھا سکے۔آسٹریلیا کی ٹی 20 لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان اپنے پہلے میچ…
عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے ملک بدری کے معاملے پر عدالت سے رجوع کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوواک جوکووچ نے ویزے کی منسوخی کے خلاف آسٹریلوی عدالت سے رجوع کیا ہے۔جوکووچ کے وکلاء آسٹریلوی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے سوشل میڈیا پر اپنے برادر نسبتی حسن کو شادی کی مبارکباد دی ہے۔وقار یونس نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر برادر نسبتی اور ان کی اہلیہ کی دلکش تصویر شیئر کی۔انہوں نے لکھا کہ ’بھائی شادی مبارک ہو، ایک…
سنگین جرائم میں ملوث سندھ کے 85 ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کی صوبائی کمیٹی نے سفارشات محکمۂ داخلہ سندھ کو بھجوا دی ہیں۔ان سفارشات میں شکارپور کے 61، شہید بے نظیر آباد کے 17 جبکہ سی آئی اے کراچی کے نامزد کردہ 7…
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کابینہ میں توسیع کی منظوری دے دی، تحریک انصاف کے رکن اسمبلی حامد یار ہراج کل صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔حلف برداری تقریب کل گورنر ہاؤس لاہور میں صبح ساڑے 10 بجے گورنر پنجاب میں منعقد کی جائے…
لاہور میں فیکٹری ایریا کی حدود سے اغواء چاروں بچیوں کو بازیاب کروالیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچیاں اپنی مرضی سے ایک رکشا ڈرائیور کے گھر گئیں۔ترجمان آپریشنز ونگ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے رکشا…