اگر اسپتال بھرے تو لاک ڈاؤن لگا سکتے ہیں: وزیرِ صحت سندھ
وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس اور اس کے ویرینٹ اومی کرون کے باعث اگر اسپتال بھرے تو لاک ڈاؤن کی جانب جا سکتے ہیں۔یہ بات وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے حیدر آباد میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کہی۔ان کا…