hookup Vincentown New Jersey best totally free hookup app casual encounter hookups best really free hookup sites best place for discreet hookups married mature hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

Monthly Archives

اکتوبر 2021

اب کوچنگ کا پرانا انداز نہیں چاہیے، رمیز راجا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ اب روایتی اور پرانا طریقہ کار نہیں چلے گا، کھلاڑیوں کے کھیلنے کے طریقے کو بدلنے کی شدید ضرورت ہے۔چیئرمین پی سی بی نے 6 صوبائی ٹیموں کے کوچز کو اگلے سیزن میں فارغ کرنے کا اشارہ…

لاہور، اس سال 73 بچوں اور 14 بچیوں سے زیادتی

لاہور میں رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔پولیس ریکارڈ کے مطابق بچوں سے زيادتی کے تریسٹھ اور بچیوں سے زیادتی کے 23 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔پولیس کے مطابق بچوں سے زیادتی کے 9 مقدمات جھوٹے نکلے۔بشکریہ…

پاکستان، سری لنکن خواتین ٹیموں کے درمیان سیریز کا امکان

کرکٹ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی خواتین ٹیموں کے درمیان سیریز کا امکان ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن ویمن ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔ویب سائٹ کے مطابق دونوں بورڈز کے درمیان…

میر خلیل الرحمان مرحوم کی اہلیہ اور میر شکیل الرحمان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

‏جنگ جیو گروپ کے بانی میر خلیل الرحمان مرحوم کی اہلیہ اور سربراہ جنگ، جیو گروپ میر شکیل الرحمان کی والدہ کے انتقال پر صدر مملکت عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان، قائد حزب اختلاف شہباز شریف، سابق صدر آصف زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول…

عراق سے واپس آنے والے زائرین کیلئے حفظان صحت سے متعلق ہدایات، این سی او سی

 نیشنل کمانڈ اینڈ  آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے عراق سے واپس آنے والے زائرین کیلئے حفظان صحت سے متعلق  ہدایات جاری کردیں۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ اربعین کے موقع پر عراق جانے کی اجازت خصوصی اجازت نامہ کے تحت دی گئی تھی، عراق وباء…

نعیم الرحمٰن نے مہنگائی پر وزیراعظم کے بیانات میں تضاد نمایاں کردیا

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے مہنگائی سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیانات میں موجود تضاد کو نمایاں کردیا۔کراچی سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ایک طرف وزیراعظم مہنگائی جلد کم کرنے کی نوید سنارہے ہیں تو دوسری…

بلوچستان میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1300 روپے کا ہوگیا، ایک کلو آٹا پانچ روپے مہنگا

بلوچستان کے مختلف شہروں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1300 روپے کا ہوگیا۔ کوئٹہ سے مارکیٹ ذرائع کے مطابق دو مہینے میں بلوچستان میں ایک کلو آٹا پانچ روپے منہگا ہوا۔صوبائی سیکریٹری خوراک نور احمد پرکانی کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافے کی وجہ پنجاب…

مظفر گڑھ دو روز قبل اغوا ہونے والے بچے کی لاش مل گئی

مظفر گڑھ میں دو روز قبل اغوا کیے گئے 5 سالہ بچے کی لاش دریائے سندھ سے مل گئی۔تحصیل کوٹ ادو سے 2 روز قبل اغوا کیے جانے والے 5 سالہ بچے کی لاش دریائے سندھ سے مل گئی ہے، پولیس کے مطابق بچےکا قاتل اس کی پھوپی کا بیٹا نکلا۔والد نے پولیس کو…

ناردرن کیخلاف سندھ کو بارش نے فتح سے ہمکنار کردیا

نیشنل ٹی20 کپ کے 14ویں میچ میں سندھ نے ناردرن کو ڈی ایل میتھڈ کے تحت 3 رنز سے ہرادیا ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ایونٹ کی اب تک کی ناقابل شکست سندھ نے مقررہ 20 اوورز…

محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحت یاب ہونے لگے

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈ محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحتیاب ہونے لگے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی محمد حفیظ کی تیزی سے صحتیابی کے پیش نظر نیشنل ٹی 20 کا دوسرا راؤنڈ کھیلنے کے لیے پرامید ہے۔ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کے لاہور آنے کے…

وزیر اعظم کی زیر صدارت چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق مشاورتی اجلاس

وزیر اعظم  عمران خان کی زیر صدارت چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا، وزیر اعظم نے نئے چیئرمین نیب کی نامزدگی کا عمل شروع کرنے کا ٹاسک وزیر قانون کو دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری پر اپوزیشن لیڈر سے مشاورت…

برازیل کی 8 سالہ لڑکی دنیا کی کم عمر ترین ماہرِ فلکیات

برازیل کے شہر فورٹالیزا سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ نکول اولیویرا Nicole Oliveira نے دنیا کی سب سے کم عمر ماہرِ فلکیات ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ نکول نے ناسا سے وابستہ پروگرام میں شامل ہوکر ایسٹرائیڈز یعنی سیارچوں کی تلاش شروع کردی…

آئی جی پنجاب نے 14 افسران کی تقرری اور تبادلے کردیے

آئی جی پنجاب نے 14پولیس افسران کی تقرری اور تبادلے کردیے ہیں، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ایس ایس پی آپریشنز لاہور شعیب وقار کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسماعیل الرحمٰن کو ایس ایس پی…

افغانستان: ننگرہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم لشکر اسلام کا اہم کمانڈر عمر آفریدی ہلاک ہوگیا۔ خیبر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ذرائع افغان پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ صوبہ ننگرہار کے علاقہ پچیر آگام میں پیش آیا۔ ادھر …

پٹرول اور ڈیزل پر عائد لیوی، سیلز ٹیکس کی تفصیل سامنے آگئی

یکم اکتوبر 2021ء سے پٹرول اور ڈیزل پر عائد لیوی اور سیلز ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق فی لٹر پٹرول اور ڈیزل پر عائد پٹرولیم لیوی میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا ہے۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول پر 5 اعشاریہ 62 روپے اور ڈیزل…

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام گوادر بازار میں احتجاجی جلسہ

گوادر شہر اور گرد و نواح میں بجلی، پینےکے لئے صاف پانی کا بحران تاحال حل نہ ہوسکا، ان مسائل کے خلاف جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی جلسہ کیا گیا۔جماعت اسلامی ضلع گوادر کے زیر اہتمام گوادر بازار میں منعقدہ احتجاجی جلسہ میں جماعت اسلامی…