emily willis hookup a v hookup on xbox 360 burley bike hookup casual encounter hookups dog screening hookup to laptop hookup Telford Pennsylvania

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلوچستان میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1300 روپے کا ہوگیا، ایک کلو آٹا پانچ روپے مہنگا

بلوچستان کے مختلف شہروں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1300 روپے کا ہوگیا۔

کوئٹہ سے مارکیٹ ذرائع کے مطابق دو مہینے میں بلوچستان میں ایک کلو آٹا پانچ روپے منہگا ہوا۔

صوبائی سیکریٹری خوراک نور احمد پرکانی کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافے کی وجہ پنجاب سے گندم اور آٹا لانے پر عائد پابندی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.