ایپل آئی او ایس 15 میں نیا فوکس موڈ کیسے ترتیب دیں؟
سلیکان و یلی: ایپل نے حال ہی میں اپنے آپرٹینگ سسٹم کے لیے جاری ہونے والی اپ ڈیٹ iOS 15 میں فوکس موڈ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔
اس فیچر میں ڈو ناٹ ڈسٹرب موڈ کو زیادہ فعال اور بہتر بنایا ہے۔ درحقیقت ایپل نے پرانے DND موڈ کو…