cebuana singles militarycupid con malunggay juice alice facebook profiles date in girls find new girlfriend app i am an outgoing person looking for a partner in crime

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سپرہائی وے پر خادم گوٹھ کے قریب بیٹے کا تشدد، ماں جاں بحق، پولیس

کراچی میں سپر ہائی وے پر خادم گوٹھ کے قریب بیٹے کے تشدد سے ماں جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم غلام محمد واردات کے بعد فرار ہوگیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ماں کی جان لینے والے ملزم بیٹے کی تلاش جاری ہے۔

دوسری جانب  محمود آباد میں زیر تعمیر گھر کی دیوار گرگئی، جس سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.